ایک لیڈر جس نے میرے اور میرے بچوں کے لیے اپنے بچوں اور فیملی کو قربان کر دیا اس کے لیے اپنے رب سے دعا ہے کہ وہ اسے دونوں جہان میں کامیابی عطا فرمائے
آمین
کیا یہ قائداعظم کا پاکستان ہے؟ مسعود جنجوعہ 21 سال پہلے گرفتار کئے گئے اور آج تک ریاست نے انکا اتا پتہ نہیں بتایا نہ انکا تعلق بلوچ علیحدگی پسندوں سے تھا نہ ہی کسی کالعدم تنظیم سے تعلق تھا انہیں لاپتہ کر کے ریاست نے کیا حاصل کیا؟ یہ مت کہنا کہ ریاست کو پتہ نہیں۔ مسلم لیگ ن کے ایک سابق ایم این اے نے عقوبت خانے میں انکے ساتھ نمازیں پڑھنے کی گواہی دی تھی
#EndEnforcedDisappearances
عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے، اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیے۔ نو مئی اسی نے کروائی، جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی، عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ان دونوں کی لڑائی کو زیادہ سیریس نہ لیجیئے گا الیکشن کے بعد دونوں ایک ساتھ ہوں گے کیونکہ ان کا مفاد ایک ہے جب 28 ویں ترمیم ہو گی تو دونوں اکٹھے ہوں گے کیونکہ ان دونوں کی بقا اسی میں ہے کہ اکٹھے رہیں ورنہ بہت سی چیزیں بدل جائیں گی ! محمد مالک ۔۔
مظہر اقبال اسٹیبلشمنٹ کو ایکسپوز کرتے ہوئے۔
اسٹیبلشمنٹ 4 صوبوں میں مداخلت بند نہیں کر رہی،36 صوبے بننے کے بعد بند کرے گی؟اصل مسئلہ صوبوں کی تعداد نہیں،سیاست میں مداخلت کا ہے۔نظام تب ٹھیک ہو گا جب مداخلت بند ہوگی،پھر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
کشمیریوں نے پھر دل جیت لیا❤️👏
جیو نیوز کے مرتضیٰ شاہ کو کشمیری مظاہرین نے اپنے احتجاج سے باہر نکال دیا۔ یہاں مرتضیٰ شاہ کی زات نہیں بلکہ کشمیریوں کی طرف پاکستانی میڈیا کی منافقت ایکسپوز کی گئی۔
کشمیر جل رہا ہے۔ آج کے مناظر دیکھ لیں۔
پاکستانی فوجی کمانڈ کی پالیسی ایک دفعہ پھر ملک توڑنے میں ��گن ہے۔ مگر یہ نا اسوقت مانے تھے، اور ناہی اب مانیں گے۔ پانی سر سے گزرنے کے بعد کہیں گے کہ سیاستدانوں کا قصور ہے۔ مگر نہتی عوام پر یہ ��ولیاں کون چلا رہا ہے!؟
یہ سب کشمیری رہنما آج اس دنیا میں موجود نہیں یہ ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے حالات پر افسوس کا اظہار کرتے اگر آج یہ زندہ ہوتے تو کون سے کشمیر کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کر رہے ہوتے؟
سسٹم Collaps کر چکا ہے اور اس لائن پر بیٹھی عوام تالیاں بجا رہی ہے- یعنی شرم کوئی غیرت نامی چیز؟ ملک کا سسٹم نہیں چل رہا اس بات کا اعتراف ہو رہا ہے اور تالیاں بجائی جا رہی ہیں : صدقے جاؤں میں
عاصم منیر کے جرائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
ہمارے ہاں ویسا احتجاج کیوں نہیں ہوا جیسا بھارت میں دیکھنے کو ملا؟ اس کی ایک واضح وجہ ہے۔ اگر یہاں کاکروچ جنتا پارٹی کا چیئرمین مال روڈ پر آ کر احتجاج کرے تو رات کو اس کی بوڑھی ماں کا دوپٹہ اتارا جائے گا، اس کی بہن کو اغوا کر لیا جائے گا
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی