عمران خان کو ایک ہی طریقے سے مائنس کیا جا سکتا ہے۔قوم کو دبائیں مت قوم سے معافی مانگیں اورمطمن کریں کہ خان ملک کے لیے بہتر نہیں اور اس بہتر بندہ متعارف کروائی��۔ یہ نہیں کر سکتے تو سمجھیں مائنس بھی نہیں کر سکتے۔
اگر آپ پروفیشنل اور ذہین ہوتے تو آپکو پتا ہوتا کہ آپکی حرکات سے پچھلے ایک سال میں عمران خان کو ہر دن یہی تاثر دیا گیا ہے کہ پی��ھے ہٹ جاؤ لیکن وہ مرد کا بچہ کھڑا ہے۔
#GeneralElectionNow https://t.co/2FTvBVtN6O
یہ عظیم الشان انسان میرے اور آپکے لئے کام کرتا ہے میرے اور آپکے بچوں کا مستقبل سنوارنا چاہتا ہے ،پاکستان ��و اسکا کھویا ہوامقام دلانے کے لئے جدو جہد کر رہا ہے ۔
ملک پاکستان حقیقی آزادی دلاناچاہتا ہے اسکے علاوہ اسکا اور کوئی بھی مقصد نہیں۔
سال ہوگیا ہے قوم کی سانسیں بوجھل ہیں، سال بھر میں قوم کو اپنے ہی شہریوں پر مظالم کے وہ وہ مناظر دیکھنے کو ملے جو آج سے قبل بھارت و اسرائیل کی فورسز کی جانب سے نہتے فلسطینیوں اور کشمیریوں کے ساتھ ہوتے دیکھے تھے۔
*اسحاق ڈار نے ہاتھ کھڑے کر دیئے*
ہم آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل ��ہیں کر سکتے اور میں معافی چاہتا ہوں تمام کاروباری شخصیات سے جنہیں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔