یہ پاکستان کا کریڈٹ ہے اور بدترین مخالف بھی یہ کریڈٹ فخر سے اس کے حقدار کو دے رہے ہیں کیونکہ کام ہی اتنا بڑا کیا ہے
لیکن افسوس کسی پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس میں اتنی جرت نہیں ہے کہ وہ ہمت کرے اور فخر سے یہ باتیں بتا سکے
میں ابھی پمز سے واپس آئی ہوں، وہاں جو صورتحال دیکھی اور کچھ متاثرہ خاندانوں سے بات چیت کی، تو میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں، کہ یہ ہوئی قدرتی حادثہ نہیں بلکہ کریمنل نیگلیجینس تھی، وہاں سیفٹی کے انتظامات ہی موجود نہیں تھے، مہر بخاری
سوچنے والی بات یہ ہے کہ بچوں کو لاک لگا کر نہ کوئی وہاں پر نرس ہے نہ کوئی ڈاکٹر ہے کوئی بھی ایک بندہ بچوں کے پاس نہیں اور انہوں نے جتنے بھی بچے رکھے ہوئے ہیں نرسری میں 30 ہیں 31 ہیں یا جتنے بھی بتائے جا رہے ہیں ظلم کی انتہا دیکھیں ان بچوں کے پاس کوئی موجود ہی نہیں ہے تو انہوں نے خیال کیا رکھنا ہے بچوں کا؟
کیا ڈاکٹروں کی انسانیت ختم ہو جاتی ہے ڈاکٹر بننے کے بعد؟؟؟؟؟
مبینہ توہینِ مذہب کے مقدمات میں جیلوں میں قید تین سو سے زائد افراد کے اہلِ خانہ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے موجود لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ مین اسٹریم میڈیا کے صرف دو کیمروں کے علاوہ کوئی بھی کوریج کے لیے نہ پہنچا۔ نہیں معلوم یہ دو میڈیا گروپ بھی ان کو کوریج دیتے ہیں یا نہیں