Hardworker Nd sincerely working person ! Hate for those who disrespect honest peoples ! Consultant with advisor to Clearing Agents in Licensing matters !
یوسی 8 کیماڑی میں پہلی بار روڈ کارپیٹنگ کا آغا��، ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں کا نتیجہ۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں ماضی میں کسی بھی سیاسی جماعت نے کوئی کام نہیں کیا تھا!
#MQMPakistan #DigitalMQM
پیپلز پارٹی نے لوکل گورنمنٹ کے اختیارات ہم سے چھینے، لیکن اب ملک کے آرمی چیف خود نئے صوبوں کی ضرورت کی بات کر رہے ہیں۔ ہم اس بیان کی مکمل حمایت کرتے ہیں!
#MQMYouthConventionHyderabad
ایم کیو ایم کی جانب سے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!
تاریخ میں پہلی بار پورے ملک کے لیے مفت ای کامرس کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔
8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں شرکت کریں اور جدید کاروباری دنیا میں قدم رکھیں! #MQMPakistan
@jooookeeerr Galat Kya Kaha is main?
Default honey K bawajood bhi wo hum se upar rahy... SL K halaat Pakistan se boht Behtar Hain... Sabne Jab bhi Hukoomat banai, bus apny Inteqam K lye... Sab K Sab Chor Hain...
Israel has dropped almost 30,000 bombs and shells on Gaza in 100 days, eight times more than the US aimed at Iraq in six years of war.
It’s not war. It’s genocide.
ایسی خبریں تو آتی رہتی ہیں کہ کسی مخصوص جگہ یا مقامات کا مکمل کنٹرول فوج یا رینجرز نے سنبھال لیا ۔
مگر یہ خبر تشویشناک ہے کہ اندرون سندھ کا کنٹرول ڈاکوؤں نے سنبھال لیا اورسن��ھ انتظامیہ ان کے سامنے بے بس ہے۔