Assalam-o-Alaikum
My mothers in was temporary blocked how to unblock it. On this 03296815839 sim no function work. Sim was not in use more than two or three month please unblock it thanks
@simosaapp
تمام کرکٹرز سے گزارش ہے کہ عمران خان کے لیے آواز بلند کریں، کیونکہ پاکستان کے لیے ان کی بہت بڑی خدمات ہیں۔ ہم نے ان کے دور میں کھیل کر بہت کچھ سیکھا اور پاکستان کرکٹ سے بھی بہت کچھ پایا۔— معین خان
#ImranKhan@MoinOfficial#PakistanCricket
عمران خان الشفا ہسپتال منتقلی فیصلہ، عظمی خان نے توہین عدالت کی فوری سماعت کی ایک اور درخواست دائر کردی، عمران خان کی صحت جیل میں بگڑ رہی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم کی مسلسل عدولی جاری ہے اسلیئے جلد سماعت کی جائے۔
بیرسٹر گوہر خان کو فیلڈمارشل بہت پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ بڑے مہذب انسان ہیں، بیرسٹر گوہر خان نے بڑے ذاتی میسجز کر کے پیغامات پہنچائے ہیں کہ ایک بار عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل ہونے دیں، اُن کا علاج ہونے دیں، عمران خان کا کوئی این آر او والا معاملہ نہیں ہے، نظرثانی کو چھوڑ دیں، حکومت دو قدم آگے اور دو قدم پیچھے ہے. بیرسٹر گوہر کو بڑی امید ہے کہ اُن کے پیغامات سُن لیے جائیں گے، آج فیصلہ ہو گا کہ کیا ہونا ہے، منیب فاروق
@chsaeed291@saqibbashir156 میں نے کبھی کمنٹ نہیں کیا کسی بھی نہ ہی یوٹیوب پہ کسی کو کیا نہ ہی کبھی ایکس پہ کیا لیکن میں پچھلے دو تین سال سے ایکس یوز کر ��ہا ہوں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ ثاقب بشیر مطیع اللہ جان اسد اللہ خان اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے صحافی ہیں اسد علی طور ہو گئے یہ سب ایماندار صحافی ہیں
@saqibbashir156 میں نے کبھی کمنٹ نہیں کیا کسی بھی نہ ہی یوٹیوب پہ کسی کو کیا نہ ہی کبھی ایکس پہ کیا لیکن میں پچھلے دو تین سال سے ایکس یوز کر رہا ہوں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ ثاقب بشیر مطیع اللہ جان اسد اللہ خان اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے صحافی ہیں اسد علی طور ہو گئے یہ سب ایماندار صحافی ہیں
@UrbanUnitGop Additionally, there are some rumors circulating that 31st January is the last working day for PSER Enumerators.
We would appreciate it if you could please confirm whether this information is true or not.
Thank you for your guidance and support.
@UrbanUnitGop We joined PSER duties in October and completed our assigned work, but unfortunately we have not received our salary yet.
We would like to kindly ask for an update regarding the payment status.
@pser_punjab
Additionally, there are some rumors circulating that 31st January is the last working day for PSER Enumerators.
We would appreciate it if you could please confirm whether this information is true or not.
Thank you for your guidance and support.