Prisioners esp poor of 26th november facing huge mental & financial difficulties to present few times in a month in ATC Rawalpindi without any financial support from party leadership and legal support by ILF lawyers. @SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA@PTIofficial
محترمہ یہ تو پنجاب پولیس کا کب سے وطیرہ تھا لیکن 9 مئ کے بعد تو پنجاب پولیس نے لوٹ مار کو اپنا ایمان بنا لیا ہے 26 نومبر کو ہم تمام اسیران سے تمام نقدی موبائل سب تو لیے ہی مجھ سے تو نظر والے عینک بھی لئے گۓ اور کتنا گرناہے اس انتقام میں
پی ٹی آئی سے انتقام کی آڑ میں لُوٹ مار ، بدتمیزی اور بداخلاقی کی تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔
عمران خان کی بزرگ بہنوں کو بند کر دیا گیا انہیں دھمکیاں دیتے رہے کے آپکا بتاتے ہیں کیا کرنا ہے ، پُوچھتے ہیں۔
وکلاء تک کو مارا پیٹا گیا ، گرفتار کیا گیا۔
ایڈووکیٹ اویس یونس کو سول کپڑوں اور وردی میں ملبوس اہلکاروں نے مل کر لُوٹا ہے۔ انکے موبائلز انکی گاڑی بمع گاڑی کی چاپی حتی کے انکا والٹ بھی چھین لیا گیا۔ انہیں مارا پیٹا گیا وہ بمشکل اپنی جان بچا پائے۔
خواتین اور بچوں پر شیلنگ کی گئی، انہیں مارا گیا، ورکرز کو بےدردی سے مارا گیا
ربڑ بلٹس چلائی گئیں۔ایم پی اے تنویر اسلم راجہ کو شدید چوٹ آئی۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کے وہ واحد لیڈر ہیں جنکے مخلص کارکن مرد و خواتین نے بدترین فسطائیت سہی مگر پلٹ کر وار نہیں کیا۔
یہی ہے عمران خان کی تربیت۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس جگہ ہوتی تو ملک میں قتل و غارت شرُوع ہو چکی ہوتی ، پولیس والوں اور ادارے والوں کو مارا پیٹا جا رہا ہوتا۔
condemned the brutal torture and shelling on pti workers gathered at Adyala for solidarity with khan sisters 3 of our pesh team members also arrested be safe brothers imtiaz Barki ihsan mustafa and farhad durrani
جنید اکبر نے کل کہا کہ کے پی کے کارکنوں کے گھروں کے حالات انتہائی خراب ہیں، یہ عدالتوں میں اپنے کیسز کے لیے کرایہ تک نہیں پورا کرسکتے۔۔۔۔۔
کے پی کی حکومت کیا 150ارب سرپلس بجٹ میں ان کی مدد نہیں کر سکتی؟
‼️پی ٹی آئی بھیڑ بکریوں کا ریوڑ نہیں‼️
میں بطور ورکر پاکستان تحریک انصاف، پارٹی سے یہ ڈیمانڈ کرتا ہوں کہ پارٹی کی فیصلہ سازی کے عمل میں عام ورکرز کی باقاعدہ نمائندگی اور آواز ہونی چاہئیے۔
اب یہ بات قابل برداشت نہیں کہ ورکرز کو فیصلہ سازی سے تو دور رکھا جائے لیکن ان فیصلوں کا نفاذ انہی سے کروایا جائے۔
فیصلہ سازی میں ورکرز کا کردار کلیدی ہونا چاہئیے۔ بند کمروں کے فیصلے اکثر عوامی رائے کے مطابق نہیں ہوتے۔ وقت آ گیا ہے کہ فیصلہ سازی کو شفاف بنایا جائے۔ خاص طور پہ اس وقت تک جب تک خان صاحب خود باہر آ کر خان نہیں سنبھال لیتے۔
ہم اپنے خاندان کے 12 افراد ہر ماہ راولپنڈی اے ٹی سی جاتے ہیں ہمارا کوئی پرسان حال نہیں نہ کھبی ان اسیران کو کھبی پارٹی نے عزت دی ہے اور نہ کوئی سہولت ان کو صرف اپنی سہولیات کی پڑی ہے عمران خان اور ورکرز انکی پریارٹی نہیں
تحریک انصاف کے 22,000کارکنان راولپنڈی کی عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں اسکے باوجود آپ نے ان پر مقدمات بنوانے والوں کی آئی ایم ایف ڈیل کے لیے پختونخواہ کے عوام پر لگایا جانے والا بجٹ سرپلس میں رکھا ہوا ہے، کیوں؟
اگر آپ سرپلس نہیں رکھیں گے تو آپکی حکومت گرا دی جائے گی؟ ان 22,000 کارکنان کو آپ نے کونسا تحفظ دے رکھا ہے؟ یا کیا آپ کے حکومت میں ہونے یا نہ ہونے سے ان 22,000 لوگوں کو کیا فرق پڑرہا ہے؟ آپ کے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں ہونے سے ان 22,000 لوگوں کو کیا فرق پڑرہا ہے؟
آپ ان 22,000 کو اپنی ڈھال مت بنائیں۔
سوری طارق بھائی میں آپ کے فارم 47 حکومت کے بارے رایے سے بالکل متفق نہیں بلکہ شدید اختلاف کرتا ہوں اور آپ کی رائ پہ افسوس جو حکومت 25 کروڑ عوام کا حق مار کر آئی ہو وہ کیسے اسی قوم کی بھلائ کا سوچےگی اور یہ بات کہ عوام اگلے الیکشن میں حساب برابر کرےگی کیا وہ دوبارہ 47 سے ہو کر نہی
ایک دوست کے شدید جذباتی سوال پر۔👇
پاکستان اپنا پہلا ون ڈے پرسوں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ پندرہ رکنی اسکواڈ میں موجود شامل حسین اگر کھیلتا ہے تو میں دعا گو ہوں کہ بہترین کھیلے ۔ گو کہ اس سے بہتر دو کھلاڑی موجود تھے مگر اسے جگہ جیسے بھی ملی اب اگر وہ گراؤنڈ میں اترتا ہے تو طلعت حسین کا بیٹا بعد میں اور پاکستان کا کھلاڑی پہلے ہے۔ یہ میری بالکل وہی اپروچ ہے کہ اس فارم سینتالیس حکومت کو طاقتوروں نے اپنی لڑائی کی وجہ سے مسلط کر دیا ہے مگر معیشت کے میدان میں میں ان کی کامیابی کی امید کروں گا کیونکہ اس سے ملک کا اور غریب کا بھلا ممکن ہے، ناجائز حکومت کا خاتمہ ہو یہ میری خواہش ہوگی لیکن جب تک ہے تب تک اسے ناکامی نہ ملے کیونکہ ایک غریب کا مزید برا ہوگا۔ ہاں جب ووٹ کی باری آئے گی تو لوگ اپنا حساب اس قابل نفرت حکمران ٹولے سے پورا کرلیں گے۔
@DrMianSaeedPSP@SdqJaan Sir admired by your public dealing and professionalism hows you listened to every applicant with special care & gave orders to solve their problems was exceptional. I myself was a witness today. May Allah help you bring peace by crime control & accountability in p.stations.