A very happy Christmas to everyone celebrating in Pakistan and the world over. May this day be one of peace and joy for all, and let the message of tolerance and inclusiveness resonate across the world today.
کا پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کی جانب سے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے (12) وین برسی لیاقت باغ راولپنڈی سلسلہ سے ڈسٹرکٹ ساوتھ پی ایس 107 لیاری گیٹ پر استقبالیہ کیمپ کا شاندار انعقاد کہ موقع پر میڈیا سے گفتگو
دخترِمشرق شھیدمحترمہ بینظیربھٹوکی برسی ان کی جاۓشھادت پہ منانےکیلئے چیئرمین @BBhuttoZardari کی جانب سے ہمیں جوپیغام ملاہیں،انشاءاللہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ لیاری"سےہمیشہ کی طرح اس باربھی قافلہ کثیرتعدادمیں لاہورپنڈی جائےگا(صدر پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ @khalil_hoat )
بابا لاڈلا کے شبہ میں گرفتار ہونے والا لیاری کا یہ غریب باشندہ نور محمد چار سال کی سزا کاٹ چکاہے اس کی کے الیکٹرک کی نوکری بھی چلی گئی جبکہ حقیقی بابا لاڈلا رینجرز کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا جاچکاہے۔
@BBhuttoZardari@SindhCMHouse@AseefaBZ lets help this poor man please.
اللہ کے فضل وکرم سے میاں نواز شریف نے پرویز مشرف کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے جبکہ میاں شہباز شریف اور مریم نواز شریف نے پوری قوم اور پارٹی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے ۔ اسے کہتے ہیں اللہ ��الے لوگ اور اسے کہتے ہیں اصلی تے وڈی سیاست ۔تو پھر سیاست چھوڑ کراللہ اللہ کرتے رہیں۔
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پشاور ورسک روڈ کے قریب چغرمٹی گاؤں میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کررہے ہیں https://t.co/NrUsanfYie
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کی خواتین زرعی ورکرز کو مزدور قرار دینے کی قانون سازی پر تبصرہ
سندھ نے خواتین زرعی ورکر کو باقاعدہ مزدور تسلیم کرنے کی قانون سازی کرلی ہے، بلاول بھٹو
پی پی پی کے ��ینی فیسٹو کے مطابق یہ ایک تاریخی اور ترقی پسندانہ قانون سازی ہے، بلاول بھٹو
ملک لوٹنے والوں کو ڈی چوک پر پھانسی دینے کا مطالبہ کرنے والے یوتھیے
آئین سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر لاش کو ڈی چوک پر پھانسی دینے کے فیصلے ��ر ماتم کر رہے ہیں
#آئینکاوقار
نا مانو نہ سمجھو مگر یہ ملک خون ناحق ذوالفقار میں جکڑا ہوا ہےپورا خاندان جو جاگیرداروں کا جاگیردار تھا مگر محض اس لئے روند ڈالا کہ وہ عوام کے حقوق اور تمہارے ناجائز کرتوتوں کو سمجھتا تھا!اور سنو کہ بدترین آمر کی جائز سزا پہ ٹسوے بہا رہے ہو مگر جس نے ملک بنایا تمہیں زندہ قوم بنایا
" اگر مشرف کا ٹرائل نہیں ہوسکتا تو پھر جو شخص دس قتل کرتا ہے اسے بھی چھوڑ دیا جائے ، حکومت مشرف کا ٹرائل کرتے ہوئے ڈرتی ہے"
ویڈیو پرانی ہیں .... مگر سلیکٹر بھی سوچ رہے ہونگے کے جب سے سلیکٹڈ نااہل کو وزیراعظم سلیکٹ کیا ہیں تب سے منحوسیت کا راج ہے 😂😂
“ ایک عورت کی عزت نہ کرنے کی اجازت نہ تو ہمارا مذہب دیتا ہے اور نہ ہی معاشرہ۔
مجھے افسوس ہوتا ہے اس حکومت پر جو عورت کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے، اسے قید میں رکھتی ہے وہ بھی صرف اس لیے کے اس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے”۔
محترمہ فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
(2/2)