پی ٹی آئی کے دور میں گندم کا آٹا صرف 70 روپے کلو تھا۔ اب ن لیگ کے دور میں 200 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ صرف اس ایک مسئلے پر شہباز شریف حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ لوگوں کو اس طرح کچلنا؟
Zeeshan trained for years to survive zero gravity.
Nothing prepared him for the Mineral Marshal calling space to take credit, in that English.
Eyes fixed. Not one blink.
#FreeImranKhan
خواجہ گنجیرہ میرے حلقہ پی پی 87 کا ایک عام ورکر ہے پچھلے ساڑھے تین سال میں کوئی 20 دفعہ جیل جا چکا ہے کل میانوالی جیل سے نکلنے کے بعد اس نے بیسویں دفعہ بھی عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا ہے۔۔۔۔ ڈوب کے مر جانا چاہیے اس کو جیل بھیجنے والے بے شرموں کو۔۔۔۔
یہ ایک تصویر باقی تمام جماعتوں کی 80 سال کی مزاحمت پہ بھاری ہے جب ایک سیاسی ورکر بندوقوں کی چلتی گولیوں کے سامنے ایک خاتون کی ڈھال بن گیا اس سے پہلے ایسی بہادری صرف تاریخ کی کتابوں میں پڑھی تھی
یہ عثمان جوڑا کی تصویر ہیں جب وہ شیلز کے سامنے ایک خاتون کارکن کے لئے ڈھال بن کر کھڑا ھو گیا تھا۔اسے وہاں گولی بھی لگ سکتی تھی۔تحریک انصاف کے کارکنان جیسا کوئی نہیں؛🔥
Am grateful to masses that came when I went for my court appearance. Everyone knows ruling cabal of crooks has only one aim, to jail me any which way till elections are over. Already 96 cases on me & am sure after my appearance today I will hit my first century of court cases.
2022 میں جب عمران خان صاحب کی پنجاب میں حکومت تھی اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب تھے آٹے کی پنجاب میں 648 روپیہ 10 کلو حکومت پنجاب نے ریٹ مقرر کیا.
نہ وزیراعلی کی تصویر لگی ھوتی تھی اور نہ نمائش۔ پورے پنجاب میں عوام کی سہولت کیلئے جگہ جگہ آٹے کے پوائنٹ بنا کر دئے گئے تھے تاکہ عوام کو سستا آٹا میسر ھو۔
اس وقت وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی ھدایت پر میں بطور چئیرمین وزیراعلی شکایت سیل پنجاب خود آٹے کے سیل پوائنٹس کی مانیٹرنگ کرتا تھا اور عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی فراہمی کو یقینی بناتا تھا۔
آج فارم 47 کی وزیراعلی پنجاب کی حکومت میں آٹا 200 روپیہ کلو مارکیٹ میں سیل ھو رھا ھے۔
یہ فرق ھوتا ھے عوامی منتخب حکومت اور جعلی مینڈیٹ والی حکومت میں۔