@OmarAyubKhan آج کے اس ترقی یافتہ دورمیں بجلی کا میٹر لگوانے کے لیے صارفین واپڈا کے دفتر میں کئی چکر لگا کر خوار ہو رہے ہیں آخر انہیں مجبوری میں کچھ دینا پڑتا ہے تب جا کر سارے اعتراض ختم ہو جاتے ہیں
بجلی کے وزیر سے گزارش ہے کہ اسے آن لائن کر کے صارفین کو آسانی سے میٹر مہیا کیا جائے