ڈرگ ڈیلر پنکی کا ایک ملٹی نیشنل بنک میں سیلری اکاؤنٹ تھا اس اکاؤنٹ میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز ہوئیں بلائیں اسٹیٹ بنک کے گورنر کو اس ملٹی نیشنل بنک کے چیف ایگزیکٹو کو بلائیں پوچھیں اس کا اکاؤنٹ کیسے کھل گیا آپ اس بنک میں اکاؤنٹ کھول کر دکھائیں آپ کا شجرہ نکال لیں گے ! شبر زیدی
505 ارب روپے قوم کی جیبوں سے نکال کر نیلم جہلم پاور پلانٹ کے نام پر جھونک دیے گئے۔ منصوبہ شروع ہوا تو ٹنل بیٹھ گئی، اربوں روپے لگا کر مرمت کی گئی مگر پھر تباہ ہو گیا۔ اور تو اور Shehbaz Sharif نے چار انکوائری کمیٹیوں کی رپورٹس بھی دبا لیں اور ذمہ داران کو بچا لیا۔
@SanaullahDawn
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔
ضلع کوٹ ادو
وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟
کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔
یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں
محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا بااثر بزنس مین سے ماہانہ پیسے لینے کا اعتراف
ماہانہ ایک بڑی رقم ابدالین سوسائیٹی لاہور کے گھاس پھُوس سے بھرے خالی پلاٹوں کے کرائے کے نام پر لی جا رہی ہے
فیکٹ فوکس کو انٹرویو میں سکندر سلطان نے ڈی ایچ اے لاہور میں زیر تعمیر محل نما منشن کی ملکیت بھی تسلیم کرلی
فیکٹ فوکس کیلیے میری خبر کا ترجمہ حقائق کی ویب سائیٹ پر
@FactFocusFF@HaqaiqDotCom
https://t.co/pN8JscrmxE
باکو میں بلدیاتی نظام پر ایک کانفرنس تھی، سندھ نے نمائندگی کے لیے ایک ناظم بھیجا، پنجاب سے وزیراعلی مریم نواز آدھی درجن کابینہ اور چیف سیکرٹری کے ساتھ لگژری جہاز بھر پر وہاں پہنچیں اور وہاں تندوروں پر روٹیاں لگا رہی ہیں، ٹک ٹاک بن رہے ہیں۔ سینیئر صحافی ثناء اللہ خان
اسلامی جمہوریہ پاکستان ⛔
یہ اسحلہ بردار فوجی بھاگ کر کشمیر یا فلسطین فتح کرنے نہیں جا رہے بلکہ ایک سرکاری آفیسر کو صبح والک کے لیے پروٹوکول دیا جا رہا ہے
سندھ میں ایک فوڈ انسپیکٹر کی 2 ارب 9 کروڑ 98 لاکھ روپے کی کرپشن لیکن افسوس کہ وفاقی حکومت اور احتسابی ادارے مکمل خاموش ہیں جہاں غریب دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہو وہاں ایک سرکاری ملازم اربوں ہضم کر جائے اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو
#PPPChorHai#بااختیار_کراچی
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس کے دوران صوبائی حقوق کی مسلسل محرومی اور حکومتِ پنجاب کی بے حسی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح کہا کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے عوام کو صرف وعدے نہیں، ان کا حق چاہیے۔ وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم اور عوامی مسائل پر خاموشی مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔
PM Sharif Son’s powerful plant gets Rs13 billion in account of electricity charges. More than Rs8600 billion have been paid to IPPs in the past three years. Nearly Rs3 trillion were quietly paid to key owners of IPPs last year. What's in the proposed 28th Amendment? Why are PPP-PMLN on odd terms on this biggest constitutional bombshell in Pakistan’s history? What really hidden proposed amendments in around 117 Articles might create political chaos & financial shockwaves in months to come? Watch more details here. Part 1
🇨🇳 | En el año 2011, el entonces emprendedor, Lei Jun, se dedicaba a vender en la calle y nadie le hacía caso, hoy, Lei es dueño de Xiaomi, y formó parte de la reunión mas importante del año, junto con Donald Trump, Xi Jinping y tomándose selfies con Elon Musk.
Absoluto Cine 🚬
عمران خان کا ویژن اور خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹروں کی کاوشوں سے پاکستان میں پہلی دفعہ Endoscopic Cardiac Surgery بغیر سینا چاک کئے ممکن ہوا۰ یہ پاکستان میں اس نوعیت کا پہلا پروسیجر ہوا ہے۰
اہم بات یہ ہے عمران خان کی حکومت میں یہ علاج مفت ہے۰
Endoscopic cardiac surgery another milestone for PIC - Newspaper - https://t.co/4idFk2tzJ5 - https://t.co/TlJ3dxMHuX
میڈم چیف منسٹر کی پیرا فورس
ریڑھی والے سے روزانہ 400 روپے کی دیہاڑی، 3 دن پیسے نہ دینے پر اہلکار نے ریڑھی ضبط کر لی، اب ریڑھی واپس کرنے کا 15 ہزار روپے مانگ رہا ہے۔ شیخوپورہ کے احسان سلامت کی دہائی
جاتی عمرہ لاہور
73 لیٹر کی ٹینکی اور پٹرول پمپ والے نے 91 لیٹر پٹرول ڈال دیا ہے
گاڑی والا بتا رہا یے پمپ نواز شریف کا ہے
اب اس پٹرول پمپ کون سیل کرئے گا
کراچی والے اب بپھرے ہوئے ہیں، سندھ حکومت پر اُن کا مُوڈ ٹھیک نہیں لگتا۔
بلاول بھٹو زرداری کے بلاول ہاؤس سے نکلنے کے لئے آدھے گھنٹے تک روڈ بند رہنے پر عوام کا غصہ اور پروٹوکول توڑ کے نکلنے کے مناظر جس سے پروٹوکول کی گاڑیوں کو بھی واپس مُڑنا پڑا
کیپسٹی پیمنٹس پر چلنے والے آئی پی پیز میں سلیمان شہباز کی “چنیوٹ پاور” بھی شامل تھی۔ نظرِ ثانی کے بعد اسی کمپنی سے 75 ارب روپے کی “بچت” نکلی یعنی برسوں تک یہی رقم عوام سے زائد وصول کی جاتی رہی۔
یہ بچت نہیں، پرانی لوٹ مار کا اعتراف ہے۔
آئی پی پی ’’سفائر پاور جنریشن لمیٹڈ‘‘ کو 2015 میں لائسنس جاری کیا گیا، 28 نومبر 2016 کو لائسنس میں 25 سال کی توسیع کی گئی، جو 12 جولائی 2040 تک valid ہے۔ سفائر LNG پر تقریباً 225 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔
2015 اور 2016 میں کون سے عظیم قائد حکمران تھے ؟