ایک عیاش خاوند کی بپتا:
مہینے کی پہلی تاریخ کو جیسے ہی تنخواہ ملی بیگم نے شاپنگ کی فرمائش کر دی۔ شام کو نکل پڑے شاپنگ کے لئے۔
10 ہزار روپئے کے 2 سوٹ لئے۔
3 ہزار کا کپڑوں کے ساتھ میچنگ سامان لیا۔
2 ہزار کا ہینڈ بیگ لیا۔
4 ہزار کے سینڈل ۔
3500 کا میک اپ۔
1500 کے سن گلاسز ۔....
5000 روپئے کا متفرق سامان۔
بٹوے میں پیسے ختم ہوتے دیکھ کر میں نے واپسی کی راہ لی۔ راستے میں موٹر سائیکل پان کے کھوکھے کے سامنے روک کر میں نے شان بے نیازی سے 100 روپے کا گولڈ لیف کا ایک سگریٹ اور ایک پان خریدا تو بیوی طیش میں آ کر بولی؛