میاں نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا گیا، تو کروڑوں روپے کی غیرملکی فنڈنگ چھپانے کی سزا کیا ہوگی؟
کوئی مجھے بتا دے سمجھ نہیں آ رہا صبح سے سوچ سوچ کے ۔۔۔۔۔۔
ابھی نہیں تو کھبی نہیں
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیدیا ہے۔
اب پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو مشترکہ طور پر عمران کی نااہلی کی بھرپور مہم چلانی چاہیے۔ حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پہلے سے موجود ہے۔
قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ان سے پیسہ لیتا رہا اور اس پیسے کو ملک میں فتنہ فساد اور بربادی کے لیے خرچ کرتا رہا۔
اس فارن ایجنٹ کو پاکستان کی ترقی کو روکنے،CPEC کے خاتمے کےلیے لانچ کیا گیا تھا۔سرشرم سے جھک گیا
#ImportedIKImportedPTI
فارن فنڈنگ کیس:
ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا،
جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا تھا خود فارن فنڈڈ ایجنٹ نکلا،
جو دوسروں کو جھوٹا کہتا تھا خود جھوٹا نکلا،
بیرونی فنڈنگ سے پاکستان میں انتشار اور انارکی کی سیاست کر رہا تھا۔
کوئی شرم کوئی حیا عمران نیازی جواب دو!
خدارا پاکستان بڑی آزمائش سے گزر رہا ہے میری الیکشن کمیشن آف ہاکستان ��ے دلی التجا ہے جس کیس کی سماعت آپ اٹھ سال سے کررہے ہیں جس کا فیصلہ 6 ہفتوں سے محفوظ ہے کل اس کے اعلان کو چند اور دنوں کے لئے ملتوی کردیں