میں فقط خاک ہوںمگرمحمدﷺسے ہے نسبت میری
یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے
ماشاءاللہ علمائے حق اہلسنت
مفتی عرب و عجم حضرت مولانا مفتی محمد عباس رضوی صاحب اور پیر اجمل رضا قادری صاحب اللہ پاک علمائے حق اہلسنت ہمیشہ سلامت رکھے
عظیم الشان افتتاحی پروگرام جامع مسجد سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ 7 نومبر بروز اتوار دن 10تا عصر عالم اسلام کی عظیم نامور شخصیات جلوہ گر ہوں گی