@NylaZaheer1 یہ پیما اور ریف کے ملازمین کو سات سے اٹھ ہزار دیتے ہیں
شرم ہی نہیں اتی ان کو 16 سال انہوں نے محنت کی ہوتی ہے اور مجبوری میں کوئی جوب تو ہے نہیں ملک میں یہ ان کی منتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ ہمیں رکھ لو اور اور وہ کیا کریں لائسنس ہی کیا کریں پیچھے سے پیما پیف والے ھر ماہ نھیں دیتے