کملی والیا ویکھ نہ عیب میرے
میرے عمل سائیاں کسے چج دے نئیں..!
نہ میں مالک آں حسن دے دیس اندر
نخرے ناز کراں مینوں سج دے نئیں..!
بڑا مان ہے دولتاں والیا نوں
میرے لیکھ غریب کوئی اج دے نئیں..!
خصماں باج سردار قرآن دی سوں
کدی غیر ویکهے پردے کجدے نئیں..!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
یہ منظرصرف ایک سیاسی تصویرنہیں،ایک بڑاسبق ہے۔
خیبرپختونخوا کےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کالاہور کےلکشمی چوک کی فٹ پاتھ پراطمینان سےبیٹھنادراصل ہمیں ایک اہم سوال کی طرف متوجہ کرتاہے۔
کیاپنجاب کاکوئی عام شہری خیبرپختونخوا یابلوچستان کےکسی علاقےمیں اس طرح بلاخوف سڑک کنارےبیٹھ سکتاہے؟🤔
ایک میراثی اپنےمرشد کےدربار پہ گیا۔ فاتحہ کے بعد جذبات سےمغلوب ہوکر بولا: مرشد سائیں! مینوں اتھے اپنڑےکول ای رکھ لیو۔
دربار سےباہر نکلا تو اسکےسینےمیں درد کی ٹیسیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔
بیوی نےپوچھا: سرتاج خیر اے؟
میراثی دبی آواز میں بولا: کج نیں، اندر اک چول جئی مار بیٹھاں۔🤣
کیا ہی اچھا ہوتا آپ انڈیا کے صدر کے بجائے تیرا سال سے کے پی کے کی مسلسل حکومت کا کردار سامنے لاتے کیا وجہ ہے آج بھی آپ لوگوں کے پاس اپنے صوبے سے کوئ مثال دستیاب نہیں
باقی کچھ سوال
سندھ کے سابقہ گورنر عمران اسماعیل کی قابلیت کیا تھی؟
انڈیا کو چوتھی بڑی معیشت اس عور�� نے بنایا ہے؟
صدر کا کردار کیا ہے انڈین جمہوریت میں؟
انڈیا کو چوتھی بڑی معیشت اس کی آبادی نے بنایا ہے اور اگر آپ بضد ہو کہ وہاں کی حکومت کی وجہ سے ہوا ہے تو پھر مودی کو کریڈٹ دو
ایویں ای میچ جیتنے کے بعد کھلاڑی کے بجائے بس ڈرائیور کو کریڈٹ دینے جیسی جہالت نہ کرو
باقی رہا قابلیت پر صدر تو کے پی کے میں حکومتی وزرا کی قابلیت شئر کر دو کیا قابلیت ہے کیا لیاقت ہے کیا contribution ہے
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔