پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کے فیصلے سے پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا مسئلہ اپنی جگہ مگر یہ عوام کا بھی مسئلہ ہے۔روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے تعین سے عام عوام کو اس کا فائدہ نہیں مل سکتا بلکہ اس فیصلے سے مڈل مین اور چور دروازے سے کرپشن کا ایک راستہ ضرور کھل سکتا ہے، جس سے عام آدمی مستفید نہیں ہو سکتا، لہٰذا اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔
"My heart desires that if we win the Azad Kashmir elections, I will ask PM Shehbaz Sharif to appoint me as the Prime Minister of Azad Kashmir.” - Nawaz Sharif 😄❤️
نورین نیازی کے بیان کو ہم نفرت اور شدید تکلیف کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اس سے زیادہ تکلیف دہ بیان شاید ہی کوئی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اس بیان میں سے نام ہٹا دیں تو یہ نورین نیازی کا نہیں بلکہ نریندر مودی یا بنیامین نیتن یاہو کا بیان محسوس ہوگا۔
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
تم نے اپنے شہداء کو ہندوؤں کے حوالے کیا اور وہاں سے ایک بیان آیا کہ ہم نے انہیں اسلامی طریقے سے دفن کر دیا ، مولانا فضل الرحمان
یہ مولانا فضل الرحمان تو کچھ زیادہ ہی پرسنل ہوگئے ہیں ، اس بیان سے انکے خلاف بہت کچھ ہوسکتا ہے ۔۔۔
جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور زہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان کی بہنیں مجھے انٹرویو دیں پھر میں بتاتا ہوں کہ کیسے انٹرویو ہوتا ہے اور کیسے آپ مودی اور شائیننگ انڈیا کی بات کرتی ہیں
پوری دنیا پاکستان کی تاریخی جیت کو مان رہی ہے لیکن یہ بیشرم خاندان نہیں مان رہا، منصور علی خان
ملک صاحب۔ فوج کا فخر چھیننے کا بیڑا آپ کی جماعت نے اٹھا رکھا ہے اور شریف خاندان کی دیرینہ خواہش بھی یہی تھی کہ فوج کو پنجاب پولیس بنا دیا جاۓ۔
اللّه کرے کہ ان کی یہ خواہش پوری نہ ہو۔
عمران خان کو تو DHA اور کینٹ کے ہر پولنگ سٹیشن نے جتوایا لہٰذا عمران خان کے بارے میں فوجیوں کے خاندانوں کی راۓ آپ کے سامنے ہے۔
باقی رہ گئے فضل الرحمٰن صاحب تو ان کی درست بات پر فوج بھی باقی عوام کی طرح انہیں سپورٹ کرتی ہے اور غلط بات پر تنقید۔
اب یہ فیصلہ عوام کو کرنے دیں کہ ان کی کون سی بات درست ہے اور کون سی بات غلط۔
اب فارم 47 ن لیگ کی صحیح غلط کی definition پر تو پورا ملک چلنے سے رہا۔