ایک طالبِ علم کو دن دہاڑے بازار سے اٹھا لیا جاتا ہے مگر کوئی جواب دہ نہیں۔ آخر یہ کون سی طاقتیں ہیں جو ریاست کی رِٹ کو چیلنج کر رہی ہیں؟ کیا قانون ان تک پہنچنے سے قاصر ہے، یا انہیں کسی احتساب کا خوف ہی نہیں؟😏
مہربانی کرکے میری اس چھوٹی سی آواز کو اعلیٰ حکام تک پہنچائے شئر کرکے🙏
یہ قوم خود کئی سالوں سے بینائی سے محروم ہے تو یہ خان کی آنکھ کی کیا حفاظت کرے گی؟ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لیے یہ انتہائی شرمناک ہے کہ ہم آج بھی جناح، بھٹو اور بینظیر جیسے بحرانوں کے منتظر ہیں جیسے کسی نئے سانحے کے بغیر ہمیں ہوش ہی
نہیں آتا
🧐🤫
#ImranKhanHealthEmemrgency
پاکستان میں آج تک کسی بھی صوبے نے اپنی ذاتی مالی وسائل سے موٹر وے تعمیر نہیں کی، تمام موٹرویز وفاقی بجٹ یا غیر ملکی قرضوں کے ذریعے بنائی گئیں۔ اس کے برعکس سوات مو��ر وے خیبرپختونخواہ حکومت کا وہ منفرد اور تاریخی منصوبہ ہے جو مکمل طور پر صوبے کے اپنے وسائل سے تعمیر کیا گیا۔
سابق سینٹر مشتاق احمد صاحب اس وقت صیہونی فوج کی حراست میں ہے پلیز انکے لئے آواز اٹھائے سب اور ہوسکے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیاد�� ریٹیویٹ کرے۔شکریہ
#SamudFlotilla
@sanamkh22 Focus on your struggle don’t waste time on those who are making a spectacle of you. Let them talk once the views come, they will fall silent themselves. What do they know about real hard work?
😕
Focus on your struggle don’t waste time on those who are making a spectacle of you Let them talk once the views come, they will fall silent themselves What do they know about real hard work?😕
@sanamkh22#lonliveresistance