شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صرف ایک رہنما نہیں، بلکہ ایک ایسی درسگاہ کا نام ہیں جہاں جرات، صبر اور وفاداری سکھائی جاتی ہے۔ جیالوں کے دلوں کی دھڑکن، قائدِ جمہوریت کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر کارکُن یہ عہد کرتا ہے کہ بی بی کا مشن بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک کے کونے کونے تک پہنچایا جائے گا۔ کارواں چلتا رہے گا، نظریے زندہ رہیں گے!
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets U.S. Vice President J.D. Vance on the sidelines of the High-Level Talks in Burgenstock, Switzerland, focused on the implementation of the Islamabad Memorandum of Understanding.
#PakistanForPeace
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدم�� کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Raji'un 💔. This is truly heartbreaking. Saba Hyder will always be remembered for her dedication, sincerity, and love for the cause. May Allah grant her Jannat-ul-Firdous and give strength and patience to her family and all Jiyalas. Ameen 🤲
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
Today, in our First meeting of newly appointed office bearers of PPP Taluka Kazi Ahmed, I announced that after few days, I will walk on foot from Kazi Ahmed to Larkana along wth few friends, to pay tribute & salute the martyrs of #BhuttoFamily.
@AseefaBZ@BakhtawarBZ
میں آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گا، جو خطے میں ہمارا دوست اور برادر ملک ہے۔
ایرانی یہ بات کبھی نہیں بھولیں گے کہ امریکہ اور صہیونی رژیم کی طرف سے ایران پر مسلط کی گئی ١٢ روزہ جنگ میں، پاکستانی قوم، ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی رہی۔
ایران اور پاکستان خطے میں پائیدار سلامتی کے دو اہم اور مؤثر ممالک ہیں، اور ہم ہمیشہ خطے کے ممالک کے برادرانہ تعلقات پر توجہ دیتے ہیں۔ 🇵🇰🤝🇮🇷
When the U.S. Secretary of War declares “no quarter”, he doesn't project strength. He conveys moral bankruptcy and ignorance about law of armed conflict. We advise him to review the Hague Convention and Rome Statute of the ICC, unless he aspires to join Netanyahu as war criminal.
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ا��ہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
تیری ایک دن کی زندگی 52 اسلامی ملکوں کی سوسالاہ ذندگی سے بہتر ہے ،حسینی تھا جو موت قبول کرلی مگر ظالم کے آگے سر نہیں جکایا،علی تمہاری شجاعت پے جھومتے ہونگے 💔#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید