"اگر تم سے غزہ کے بارے میں پوچھا جائے تو کہہ دینا: وہاں ایک شہید ہوتا ہے، دوسرا شہید اسے ہسپتال پہنچاتا ہے، تیسرا شہید اس کی تصویر لیتا ہے، چوتھا شہید اس سے الوداعی ملاقات کرتا ہے، اور پانچواں شہید اس کی نمازِ جنازہ پڑھاتا ہے۔"
#فلسطین#غزہ
اب مانگ لو خیر اپنے دنوں کی کیونکہ دستورِ الٰہی ہے من عادی لی ولیّا فقد آذنتُه بالحرب۔
أللّٰھُمَّ لا تقتُلنَا بغَضَبِك و تُهلِكنَا بعذابِك وعافِنا قبل ذلك
اے ہمیں اپنے غضب سے نہ مارنا اپنے عذاب کے ذریعے ہمیں ہلاک نہ کر ایسے برے وقت سے قبل ہمیں بخش دے 💔
#شیخ_ادریس#رحمه_اللّٰه
امَام غَـزالی رحمـہ اللـہ فـ۔رماتے ہیـ۔ں
“میـں اپنے پـوری زنـ۔دگی کی عبـ۔ـادت ��ا ثواب ایک مجـاہـد کـ۔و دے دوں گا ،اگر وہ مجھے تیـ۔ن دن کے جہـاد کا ثـ۔واب دے دے۔”
سبحـان الـلـہ
ایسا لگتا ہے۔۔۔۔
وفا کے سارے قصے،
بہادری کے سارے قصیدے،
جرات کی ساری داستانیں،
ج۔ ھ۔ اد کے سارے ترانے،
مجا۔ ھد کی شان میں کہے گئے تمام اشعار،
شہیدوں کے لیے پڑھی گئے ساری اناشید،
ابوعبیدہ کے لیے ہی تھیں!!
سلام عليك في االخالدين يا حبيب القلوب
اور جہاد کی راہ پر چلنے والوں میں سب سے عظیم وہ ہیں
جو اس میں سب کچھ لے کر داخل ہوئے
اور بغیر کسی چیز کے واپس لوٹے!
وہ دنیا میں مال و دولت والے تھے،
اور شہادت پا کر فقر و ��ادگی میں رب سے جا ملے۔
اللہ تمہیں اپنے مقربین اور جاوداں لوگوں میں جگہ عطا فرمائے، میرے عزیز۔ ❤️
مسلم امہ کے ہیرو ۔۔
فرنٹ لائن پہ آکے لڑتے لڑتے رب کو جان کا نذرانہ پیش کرنے والا امت کا فخر
یحی سنوار
سلام علیک یا ابا ابراهیم
#yahyasinwar#gaza#FreePalestine
شہید کمانڈر ابو حذیفہ رح بھوک اور پیاس کی شدت کے باعث کھانے کی تلاش میں سرنگ سے باہر نکلتے ہوئے ڈرونز کا نشانہ بن کر جنت الفردوس کی روانہ ہوگئے💚🇵🇸
@Palestine@gaza@freePalestine
تمہاری پکار ہمارے کانوں میں گونجتی رہی، جس طرح تاریک رات میں آندھی جھنجھوڑتی ہے، مگر ہماری غفلت پر اثر نہ ہوا۔
ہمیں عظمت کی طرف بلایا،
مگر ہم ادنیٰ خواہشوں سےچمٹےرہے۔ ہر طرح کے کچکوکے دیے، نرم و شیریں ناموں سے پکارا، مگر ہم شاید مردہ جسم تھےاور مردے تو موت سے کبھی نہیں اکتاتے💔
رفح جنوبی غزہ کی سرنگوں میں چند گنے چنے اہل رباط محصور ہیں
انہوں نے ہتھیار نا ڈالنے کی قسم کھائی ہے
ان کا ایمان صرف رب تعالیٰ کی ذات پر ہے
آٹھ ماہ سے نجانے کن صعوبتوں فاقوں اور پانی تک کی عدم موجودگی ہے
رابطے کٹ چکے
ان کے حالات نا معلوم ہیں
اللہ تو ہی ان کو کافی ہو جا🤲🏻
نَحْنُ الَّذيِنَ بَايَعْوا مُحَمَّدا
عَلَي الْجهاد مَا بَقِينَاَأَبَدَا.
"ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی ہے ہم جب تک زندہ ہیں جہـ.ـاد کرتے رہیں گے۔۔۔!"
~قائد شہید یحیـ.ـیٰ السنـ.ـوار
میں نے کوئی ذاتی ورثہ نہیں چھوڑا، بلکہ اجتماعی وراثت چھوڑ رہا ہوں۔ ہر اس فلسطینی کے لیے جس نے آزادی کاخواب دیکھا، ہر اس ماں کے لیے جس نے اپنے ش ہ ی د بچے کو اپنے کندھوں پر اٹھایا، ہر اس باپ کے لیے جس نے اپنی بچی کو مکار دشمن کی گولی کھا کر تڑپتے دیکھا اور غم کی شدت سے رو پڑا۔
آپ ہمیشہ سچ بولتے ہیں۔۔دلیر ہیں۔۔
منافقت نہیں کرتے ۔۔
باضمیر ہیں۔۔۔ بے حس نہیں ہیں۔۔
اسلئیے آپ سے عقیدت ہے
یہ جملے سینیٹر مشتاق صاحب کے لیے🌹💞
اللّٰہ انہیں عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ان سے ڈھیر سارا کام لے آمین ۔۔۔۔
@SenatorMushtaq
میں اسرائیل سے نہیں ڈرتی ، میں دنیا سے ڈر رہی ہوں کہ انہوں نے اپنی انسانیت کہاں کھودی ہے
گریٹا تھنبرگ
ساری دُنیا اور سارے مسلم ممالک پر یہ ایک اکیلی لڑکی بھاری ہے
#GretaThunberg#globalsumudflotilla#FreePalestine
خوش ہو جائیں۔❤️
پانچ گھنٹے سے کوئی اپڈیٹ نہ تھی دل بہت بے چین تھا مگر الجزیرہ کی براہِ راست نشریات میں ہمارے ببر شیر کی جھلک نظر آئی، دیکھیں ما شاء اللّٰہ بالکل ٹھیک ہیں۔
رب کریم اس بُزرگ شیر کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
بھائیو! دعاؤں کی بہت ضرورت۔🙏🏼