@mastaintaukali@zubairabbasi یہ کس جگہ پرہوا ہےزرابتائیں گےمیراتعلق ضلع عمرکوٹ سےہےجہاں پر60٪آبادی ہندو اور40٪مسلمان ہےکوئی ایک بھی ایسا کیس نہیں ہےکہ کسی نےکسی لڑکی کوزبردستی مسلمان کیاہو یااس بنیادپر اس کاریپ ہوا ہو کہ وہ ہندو ہے ہاں یہ ضرورہےبہت سارےایسےلوگ ہیں جن لوگوں نےاپنی مرضی سےاسلام قبول کیاہے
@OmarIffat آجتک پردہ پوش خاتون کو نیو اینکرکیوں نہیں رکھاجاتاکسی کالی لڑکی کو ہیروئین کیوں نہیں لیاجاتاکیونکہ ان کووہ جوہوس کےمارےلوگ ہیں وہ نہیں دیکھتےتو سوچیں عورت کومارکیٹ میں سب سےزیادہ کون فروخت کرتاہےکیاکالی لڑکیاں ہکلاتی ہیں کیاپردےوالی سب توتلی ہیں بیچنےوالےہی ان کوحق دلوائیں گےکمال
@OmarIffat میں نےایک بات آج تک نوٹ کی ہےاورسوچتابھی ہوں کہ میری سوچ غلط ہے یاایساہی ہےکہ عورت کوسب سےزیادہ ماڈرن معاشرےنےبیچاہےاورعورت فروخت ہوکربھی خوش ہےمثال کےطورریزرکےاشتہارمیں عورت ڈالو تاکہ لوگ دیکھیںBusنہیں چل رہی لڑکیاں رکھ لواورکیاجولوگ لڑکیوں کو دیکھ کرآئیں گےوہ اچھی نظرڈالیں گے
@ShamaJunejo اگرکوئی شمع جونیجوکوپردہ نہ کرنےپےکچ�� کہےتووہ زاتی زندگی میں داخل اندازی کہلاتی ہےاورشمع جونیجوکوکس نےحق دیا ہےکہ وہ کسی کوجہالت کےسرٹیفکیٹ بانٹتی پھرےمحترمہ انکی مرضی ہےوہ جس انداز میں بھی تعلیم حاصل کریں انکا عمل غیر قانونی ہو یا معاشرتی اصولوں کےخلاف ہےتوآپ اعتراض کر سکتی ہیں
@AnwarLodhi دھاندلی نہیں انجینئرنگ کہاکرولودھی صاحب تسیں پڑھے لکھےلوگ ہودھاندلی لفظ پراناہوگیااےاب توانجینئرنگ ہوتی ہےمجھےنہ اب یقین ہوگیا ہےکہ ہمارےادارےجس کوچاہیں وزیراعظم بناسکتے ہیں ان کوبس تین سال چاہیں آپ نےدیکھا نہیں مینارپاکستان پرایک جلسےسےدوسیٹ والی جماعت ��یسرے نمبر کی جماعت بن گئ
@HinaReh75670597@AnsarAAbbasi Kon khail raha religion card aap ne in keh parde ko directly nhin kaha but ager unhon ne is ko share kia hai tu aap ko in keh is amal pe q itraz hai
@NADIAHUSSAIN_NH ویسےآپ کااپناموقف ہےاس کابھیاحترام ہے مگرکیاایک شخص جوماضی میں گانےگاتاتھااس کوحق حاصل نہیں ہےسہی بات کرنےکامیری نظرمیں آپکےاوران لوگوں کےموقف میں کوئی خاص فرق نہیں نظرآتاجو لوگ مینارپاکستان والےواقعہ کواس لئےسہی کہتےہیں کہ اس لڑکی کی ماضی کی ویڈیواچھی نہیں تھیں. توان کاحق تھا
@HinaReh75670597@AnsarAAbbasi Nhin aap ko taklif hai na keh ye yahu video share karte hein tu un ko ye pasand hai aap ko us se kia taklif hai ya saher abbasi keh parde se logon ko kia masla hai
@RajaAamirS@AnsarAAbbasi ایسے تو ہو سکتا ہے آپ کے والد صاحب سے بھی ماضی میں غلطی ہوئی ہو تو کیا آپ اگر وہ زندہ ہیں تو یہی چاہو گے کہ ان کو عوام ذلیل کرے بھائی لوگو ہم دوسروں کے لیے جج بن جات�� ہیں
@rehmanulhaq9921@AnsarAAbbasi ایسے تو ہو سکتا ہے آپ کے والد صاحب سے بھی ماضی ��یں غلطی ہوئی ہو تو کیا آپ اگر وہ زندہ ہیں تو یہی چاہو گے کہ ان کو عوام ذلیل کرے بھائی لوگو ہم دوسروں کے لیے جج بن جاتے ہیں
@SardarN33607026 @AnsarAAbbasi ایسے تو ہو سکتا ہے آپ کے والد یا والدہ صاحبہ سے بھی ماضی میں غلطی ہوئی ہو تو کیا آپ اگر وہ زندہ ہیں تو یہی چاہو گے کہ ان کو عوام ذلیل کرے چاہیے وہ توبہ کر چکے ہوں. بھائی لوگو ہم دوسروں کے لیے جج بن جاتے ہیں
@alizaib12@AnsarAAbbasi ایسے تو ہو سکتا ہے آپ کے والد صاحب سے بھی ماضی میں غلطی ہوئی ہو تو کیا آپ اگر وہ زندہ ہیں تو یہی چاہو گے کہ ان کو عوام ذلیل کرے بھائی لوگو ہم دوسروں کے لیے جج بن جاتے ہیں