ایسا لگ رہا تھا کہ گوشت کے ٹکڑے کرکے بوٹیاں تقسیم کی جارہی ہیں کہ سینٹ کی فلاں سیٹ ہماری فلاں تمہاری، PTI اسی لیے تو جیتی ہے کہ وہ کسی کے ساتھ مل کر نہیں بیٹھ رہی، دو خاندان جو 30 سال سے قابض ہیں، لوگ ان سے نالاں ہی، ملکی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ کار اظہار الحق کی گفتگو
@ImranRiazKhan یہ محبت کسی کسی کو نصیب ھوتی ہے
جب قوم کے بزرگ اپ کے احترام میں کھڑے ھوجائیں تو اس مطلب اپ قوم کے دلوں پر راج کرتے ہیں
یہ احترام محبت صرف سچ کے راستے پر چلنے سے ملتی ہے
اگر ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کادرد محسوس نہیں ہوتا تو خدارا ہمیں اپنے ایمان کو جانچنا چاہیے ۔ کم ازکم آواز تو اٹھائیں ۔ یہ کون سی کرکٹ یہ کیسا شوق ؟ بھاڑ میں جائے ایسے شوق بھاڑ میں جائے ایسی کرکٹ ۔
اگر آپ مسلمان ہیں تو فلسطینیوں کی خون کی خاطر KFC کا بائیکاٹ ہر جگہ کیجئے 🙏🙏🙏
#BoycottPSL9