ایک پڑھا لکھا نوجوان دشمنی ختم کرنا چاہتا تھا لیکن اردگرد موجود لوگ ختم نہیں کرنے دیتے تھے دشمنی ختم ہو جائے تو بہت سوں کا مالی نقصان ہو جاتا ہے جن میں قانون کے محافظ سرفہرس�� ہیں https://t.co/ZMlVRCRben
"ووٹ کو عزت دو"
فیصلے کی گھڑی آن پہنچ�� ہے ۔
نکلو اور اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنی تقدیر بدل ڈالو ۔
توڑ ڈالو سب زنجیریں ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دو ۔
انشاءالله
شیر آ رہا ہے ۔
#SherAaRahaHai
جب میں نےہسپتالوں کےاچانک دورےشروع کئےتو اکثران کانتیجہ متعلقہ عملےکی معطلی میں نکلتا۔پھرہم نےمحکمہ صحت کو2حصوں میں تقسیم کرکےاس کی اصلاح وترقی کےلئےدن رات ایک کئے جس کے بے مثال نتائج سامنےآئے۔ میں آج بھی ہسپتالوں کےدورےکرتا ہوں،مگراب مجھےکسی کومعطل نہیں کرناپڑتا۔یہ ہے تبدیلی!
سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف مارچ 2016 میں پاکستان سے بھیج دئے گئے تھے پانامہ سکینڈل اپریل 2016 میں آیا کیا نواز شریف کا یہ کہنا درست ہے کہ انکی نااہلی کا تعلق مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے سے ہے؟#capitaltalk
I predicted in Nov 2013 about a long march in 2014 and made it clear that main objective of long march will be to save Musharraf from treason trial not a political change
کسی کو چور، ڈاکو کہنے کے جملہ حقوق صرف پی ٹی آئی کے پاس ہیں چھیننے کی کوشش کرنے والے کو جواب تھپڑ کی صورت میں ملے گا کیونکہ جملہ حقوق سے زیادہ یہ پارٹی کی شناخت کا معاملہ ہے
تھپڑ مارنے والے سے زیادہ افسوس اس کے چاہ��ے والوں پر ہو رہا ہے جو اس حرکت کی دلیلیں دے رہے ہیں۔ کسی تہزیب یافتہ معاشرے میں کسی بھی سیاستدان کی سیاست کا یہ آخری دن ہونا تھا۔
ایک ارب درختوں کو ساڑھے تین سو ڈیم سے پانی دیا جائے گا اور ایک کڑوڑ لوگ ان درختوں کی گوڈی کریں گے, ان سے کاغذ اور قلم بنیں گے جس سے تعلیم سستی ہوگی, ان درختوں پر پرندے رہیں گے اور ان کےانڈے بیچ کر پاکستان کا قرض اترے گا.
یہ ہوتا ہے ویژن.
#پائین_تسی_رہن_دیو#کون_لوگ_او_تسی
Quiz: How do I decide which party PMLN, PPP or PTI is better capable of delivering?
Answer: Nation put all 3parties to work in 2013. Spend a day in Lahore, Karachi & Peshawar. You will exactly know who is capable of delivering how much for the people.