@MrImranPk اس بندے کو بھی سزا دلوانی چاہیے جس نے یہ فوٹو بنائی ہے کیا یہ ذلیل انسان قائد پاکستان سے بڑا ہے؟؟؟ بس کچھ ذلیلوں کو کرسی کا شوق ہے اس لیے فرعون بنے ہوئے ہیں اللہ الحق ہے ادھر نہیں تو یوم الدین کو حساب ہو گا
@hinaparvezbutt جب یہی جج صاحبان تم لوگوں کے خلاف فیصلہ دیتے ہیں اس وقت تم لوگوں کو موت پڑتی ہے پھر دھمکیوں پہ اتر آتے ہو
پاکستان میں تم لوگوں نے اپنا قانون بنایا ہوا ہے کوئی پوچھنے والا ��ہیں ہے جب باہر ملکوں میں جاؤ تم لوگوں کو کوئی منہ نہیں لگاتا الٹرا پرو ایکس میکس بیغیرت
@Marriyum_A چلو اچھی بات ہے عدالتوں نے اپنا فیصلہ دے دیا انکو اتنا کچھ مل چکا کہ انکی اولادیں اور وہ عایش وآرام کی زندگی گزار سکیں گے ��ب بات ہے عوام کی یہ دلدل وہ دلدل یہ سب پرانی باتیں ہیں اب ذرا آؤ عوام میں اور عوام کا فیصلہ بھی سنو
@NadraPak جی بلکل ہم آپکی بات پہ متفق ہیں لیکن آپ بلدیاتی اداروں میں پڑھے لکھے لوگ بٹھائیں جو رشوت خور بیٹھے ہیں جن کو ککھ نہیں پتہ انکو نکالیں تو کام آپ کے لیے بھی آسان ہو جائے گا اور ہمارے لیے بھی شکریہ !