طوفانی خبر....🔥🔥🔥
عمران خان واحد سیاستدان ہے جو جیل کے اندر جنرل الیکشن میں دو تہائی الیکشن جیتنے کے بعد گلگت میں بھی دو تہائی سے جیت رہے ہیں
(بین الاقوامی بی بی سی میڈیا)
*🚨🚨گلگت بلتستان میں جب عوام پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کیلئے نکل آئی ہے تو اب پولنگ اسٹیشنز کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں اور ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیے جا رہے ہیں*
یہ خاموش آنکھیں اور یہ بےبس فریاد صرف درد نہیں، ایک پوری داستان ہیں۔ یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے اپنی تکلیف بیان کر رہا ہے۔
جہاں دنیا کے انصاف میں دیر ہو سکتی ہے، وہاں رب کے انصاف میں اندھیر نہیں ہوتا۔
اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور آپ کے ہر آنسو کا حساب ل
یہ 10 ہزار لوگ جمع نہیں کر سکتے ، علیمہ خانم صاحبہ مجھے موقع دیں ایک منگل م��ھے بلا لیں ، یہ تجربہ کر لے اور پھر دیکھ لیں ، اڈیالہ کے باہر سر ہی سر نظر آتے ہے یا نہیں ، شیر افضل خان مروت
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف۔ اندر کی سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کیانی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ جنرل کیانی اور خان کی ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔ خان کو تیسری مرتبہ ڈیل کی آفر کی گئی ہے۔ کچھ آپ اپنے منوا لیں اور کچھ معاملات پر آپ پیچھے ہٹ جائیں۔ ملکی حالات بہت زیادہ خراب ہوچکے ہیں۔ معیشت تباہ ہوچکی ہے۔ آپسی جھگڑوں کو ختم کریں، مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں، ملک کو اکھٹے ملکر چلائیں۔ خان نے وقت مانگ لیا ہے۔ بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔