لاہور ڈولفن سکواڈ کے اہلکاروں کو شراب خریدتے پکڑا گیا,
لیکن سوشل میڈیا والے نے پولیس کو تگنی ناچ نچا دیا،آخر میں پولیس کی بھاگ گئی!
نون لیگ نے ہر ادارے کو اپنی طرح کرپٹ بنادیا ہے،
یاد رہے یہ کچھ عرصہ پہلے کی ویڈیو ہے!!
مریم نواز کی پنجاب پولیس بے لگام
پانچ اگست کو احتجاج کرنا گناہ بن گیا۔ رحیم یار خان، خانپور میں تحریک انصاف کی ایم پی اے صائمہ کنول کے گھر کے دروازے توڑ کر پولیس داخل ہوئی، بچوں سے صائمہ کنول کے بارے میں پوچھتی رہی، بچوں سے بدتمیزی کرتی رہی اور گھر کا سامان توڑتی رہی۔ کیا احتجاج کرنا جرم ہے؟ کیا اپنی بات کرنا جرم ہے؟
تح تحریکِ انصاف لاہور کے صدر میاں عثمان اکرم کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی قابلِ مذمت ہے۔
میاں اکرم عثمان کو 9 مئی کے بعد بھی بغیر کسی ثبوت کے دو سال ملٹری ٹرائل کے ذریعے سزا دے کر جیل میں رکھا گیا، ان کے سسر میاں محمود الرشید صاحب بھی تین سال سے جیل میں ہیں، لیکن انہوں نے تمام تر ظلم کے باوجود عمران خان سے بےوفائی نہیں کی۔
آج، 5 اگست کو، جب عمران خان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاج کی کال دی گئی، تو ان کو پھر سے پولیس کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا ۔ بار بار سیاسی کارکنوں کے ساتھ طاقت کا استعمال یہ سوال اٹھاتا ہے کہ کیا پاکستان میں اختلافِ رائے جرم بن چکا ہے؟
#ناحق_قید_کے_3سال
آمر عاصم منیر نے پاکستان کی ہر گلی، ہر محلے، ہر شہر ہر صوبے کو میدان جنگ بنا رکھا ہے ۔!!
کیا ہم غزہ کے اندر ہیں، کیا ہم ایران کے اندر ہیں، کیا ہم عراق کے اندر ہیں یہ کیوں ہم پر شیل برسا رہے ہیں ؟؟
کشمیر کے ڈاکڑ اسامہ (PhD) جنھیں پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ میں ہلاک کر ڈالا - عوامی موومنٹ سے بات کر کے معاملات کو ٹھیک کرنے کے لئے ریاستی اداروں کو اسامہ اور ڈاکڑ ماہرنگ بلوچ کی طرح کے لیڈر چاہئے ہوتے ہیں! انھیں قتل یا قید کرنے کے بجاے مزاکرات کے ٹیبل پہ بٹھانا ہے
Flop fucking DGISPR Chacha summoned 25 vice chancellors from the Islamabad area to his office and ordered that they will have to make thier students patriotic, and along with that, DG Babu also shared the recipes for instilling patriotism.
Everyone obediently listened in silence. Only one vice chancellor dared speak up, and he got such a scolding that he too fell silent.