وزیراعظم محمد شہباز شریف 25 سے 26 نومبر 2022 تک ترکیہ کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور صدر اردوگان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے چار ملجم (MILGEM)کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز PNS خیبر کا افتتاح کریں گے۔ 🇹🇷 🇵🇰 #PMShehbazinTurkey
جنرل عاصم منیر کے عمران خان سے بہترین تعلقات ہیں اور انکی اور عمران خان کے خلاف خبریں پوری پلاننگ سے ایک شخص نے میڈیا پر عبداعلیم خان کے زریعے چلوائی تھی۔
عاصم منیر انتہائی پروفیشنل ہیں اور عمران خان قوم کو سرپرائز ہی دیں گے۔ دیکھتے جائیں۔
خاموشی سے سارا میچ عمران خان جیتے ہیں
All eyes on the President and IK.They already working on apparent legal loop holes in appointment of COAS. Pakistan deserve a break not a new war in courts. IK may have his thoughts but undoubtedly Gen Asim one of the finest and 100% apolitical general officer of Pakistan Army 👍
الزامات کو چھوڑیے کہ دعوے پر ثبوت لازم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے: اسٹیبلشمنٹ اگر چاہے تو کیا ارشد شریف کے قاتل اور عمران خان پر حملہ آوروں کا سراغ نہیں لگا سکتی؟