تابش ہاشمی نے ک��میر سے اظہار یکجہتی کی تو اس کا پروگرام بند کر دیا گیا
اگر تابش ہاشمی نے اپنی ویڈیو میں عمران خان کا ذکر بھی کر دیا ہوتا تو اس وقت تابش ہاشمی کو اینٹیں بھی باندھی جا چکی ہوتیں !!
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
علیمہ آپا کی ٹویٹ۔۔۔۔۔
ہمارے پاس عمران خان کی صحت کے بارے میں کوئی بھی قابلِ اعتماد معلومات موجود نہیں ہیں۔
عمران خان کو کبھی بھی بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں رہا۔ وہ روزانہ کئی گھنٹے باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں، اسی وجہ سے ان کا بلڈ پریشر ہمیشہ معمول سے قدرے کم رہتا ہے۔
لہٰذا عمران خان کی صحت کے بارے میں پھیلائی جانے والی یہ اطلاعات بظاہر ایک منظم گمراہ کن مہم کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔ کیا کسی زیادہ سنگین صورتحال کے لیے پہلے سے فضا ہموار کی جا رہی ہے؟
جو لوگ نام نہاد "معتبر ذرائع" کا حوالہ دے کر یہ دعوے کر رہے ہیں، ��ہ درحقیقت اپنی ہی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
🚨 خوفناک انک��اف
میں پوری زمہ داری سے اپنے مستند ذرائع سے آپ کو خبر دے رہا ہوں کہ عمران خان کو کھانے میں کچھ کھلا کر عمران خان کا بلڈ پریشر تیز کر دیا گیا ہے تمام ڈاٹس ملا کر کہا جا سکتا ہے کہ یہ اب عمران خان کی جان لینے جا رہے ہیں عمران خان کی حالیہ بیماری بارے عمران خان کی بہنوں اور سہیل آفریدی کو بھی معلوم ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل