مشتاق صاحب کی طرف سے رات تین بجے کے قریب یہ آخری پیغام ہمیں موصول ہوا جس کے بعد سے ہمارا رابطہ منقطع ہے۔
اگرچہ وہ دو سال سے قوم سے اپیل کر رہے تھے کہ غ ز ہ میں انسانیت سوز قتل عام کو رکوانے کے لیے اپنی حکومت @GovtofPakistan پر دباؤ کا ہمارے پاس صرف ایک راستہ ہے کہ نکلیں اور مسلسل نکلیں اور بڑی تعداد میں نکلیں۔ آج جبکہ وہ خود اسی وحشی اسرائیل کی دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں تو قوم سے امید ہے کہ اب تو وہ ضرور نکلے گی۔
مشتاق احمد خان کے لیے نہیں بلکہ غ ز ہ میں جاری بدترین نسل کشی اور اس حوالے سے اپنی حکومت کی سنگین بے حسی کے خلاف سر��پا احتجاج بن کر
مشتاق احمد خان نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں بھی واضح طور پر پاک فلسطین فورم کی کال پر نکلنے کی اپیل کی تھی لہذا @Pak_PalForum آج ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے کال دے چکی ہے۔
دن تین بجے
اسلام آباد ، لاہور، فیصل آباد ، ملتان، کراچی
(ایڈمن)
#GlobalSumudFlotilla
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#MyAgendaSumud
الحمدللہ
اللہ اکبر کبیرا
ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ
چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ
(بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج)
#GlobalSumudFlotilla#NationRejectsTrumpDeal#NetanyahuLeague
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ��وں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
1997 جنرل الیکشن میں تحریک انصاف کا منشور۔ آج 27سال بعد الیکشن 2024 کے موقع پر بھی عمران خان کا یہی پیغام پڑھیں جو بات عمران خان
27سال قبل کی وہی بات آج کررہے
ابراہیم نہ یہودی تھے نہ عیسائی بلکہ وہ یکسوئی کے ساتھ مسلم تھے اور وہ مشرکین میں سے ہرگز نہ تھے۔🌹
📝 نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مسلمان تھے خور کو مسلم کہتے تھے آپ بھی خود کو مسلم کہیں اللّٰہ نے آپکا نام مسلم رکھا ہے ۔