ہم امن کےخواہاں ضرور ہیں لیکن اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے ہروقت تیار ہیں. ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے
پاکستان زندہ باد،
افواجِ پاکستان پائندہ باد
#PakistanZindabad 🇵🇰
#IndusWatersTreaty
بھارت کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے حالیہ الزامات جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔یہ ایک منظم سازش ہے تاکہ خطےمیں کشیدگی پیدا کی جا سکے۔سندھ طاس معاہدے کی معطلی نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ پاکستان کےقومی مفادات پربراہِ راست حملہ ہے
#IndusWatersTreaty
دنیا جانتی ہے بھارت آج اپنی ہی سرزمین پر اقلیتوں پر ظلم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشتگردی کا مرتکب ہے اور ان جرائم سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے۔ مگر یاد رکھو! قوم متحد ہے، افواج پاکستان پر فخر ہے، اور ان شاء اللہ ہر سازش ناکام ہوگی۔ ایم کیو ایم پاکستان سینئر مرکزی رہنماء و وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #HumanRightsViolations #StandWithPakistan #Pakistan
We are fully prepared to counter any kind of aggression by India.
Our unity is our strength, and our love for the motherland is eternal.
#IndusWaterTreaty#PakistanZindabad 🇵🇰
پاکستان اور انسانیت کے دشمنوں کا ماہ رمضان میں بزدلانہ حملے کی ناپاک کوشش کو پاکستان آرمی کے بہادر جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ تمام شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
ایم پی اے معید انور (PS-101)
#PakistanAgainstTerrorism
I strongly condemn an attack on Jaffer Express by BLA. The enemy is endeavouring to destabilise us & foster an environment of uncertainty. We should stand strong behind our Armed forces & collectively combat the enemy for our beloved Pakistan 🇵🇰
#PakistanAgainstTerrorism
کراچی کے جیالے مئیر نے جس گلوبل وارمنگ کے پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے اور تمام انڈسٹری کوبھی دعوت دی ہے وہ آج سے پانچ سال پہلے ہی مئیر وسیم اختر کے دور میں شروع کیا جاچکا تھا ۔ میڈی کیمپ چورنگی ،شاہ سلیمان روڈ ، ایف ٹی سی اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں -آپ نے بھی " اپنی تختی " لگانی شروع کردی بھئی واہ #MurtazaWahab
نو منتخب حق پرست ایم پی اے معید انور نے گلشن اقبال 13D3 میں شبر اپارٹمنٹ کے رہائشیوں سے ملاقات کی جہاں عوام کی جانب سے شاندار استقبال اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع ٹاون انچارج علی محفوظ بھائی اور دیگر ذمیداران بھی موجود۔
#MQMPakistan#PS101
نو منتخب حق پرست ایم پی اے معید انور نے گلشن اقبال 13D3 بلوچ گوٹھ میں دانش بھائی کی رہائشگاہ پر بلوچ گوٹھ کے معززین سے ملاقات کی اور عام انتخابات میں بھر پور حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔ اس موقع پر ٹاون انچارج علی محفوظ بھائی اور دیگر ذمیداران بھی موجود۔
#MQMPakistan#PS101
نو منتخب حق پرست ایم پی اے معید انور نے گلشن اقبال 13D2 میں صادقین بھائی کی رہائشگاہ پر میو راجپوت برادری سے ملاقات کی اور عام انتخابات میں راجپوت برادری کی بھر پور حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔ اس موقع پر ٹاون انچارج علی محفوظ بھائی اور دیگر ذمیداران بھی موجود
#MQMPakistan#PS101
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی، اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکین COC اور نو منتخب حق پرست MNA's ، MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعا کی.
#MQMPakistan@KamalMQM@MQMPKOfficial
ایم کیوایم پاکستان کی الیکشن میں شاندار کامیابی پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول،ڈپٹی کنوینرانیس قائم خانی،اراکین رابطہ کم��ٹی سمیت حق پرست نومنتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نےشہداء قبرستان میں حق پرست شہداءکی قبروں پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
@MQMPKOfficial @AnisMQM
#MQMPakistan
حق پرست امیدوار برائے حلقہ #PS101 معید انور اور حلقہ #NA236 کے نامزد حق پرست امیدوار حسان صابر نے گدی نشین درگاہ اجمیر شریف جناب سید اعجاز حسین کمال چشتی کی دعوت پر خواجہ غریب نواز کے 75 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب میں شرکت کی۔
#MQMPakistan@sabheenghoury@KamalMQM@MQM_NA236
گلشن اقبال KDA لال فلیٹ میں منعقد کارنر میٹنگ میں ای�� کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدوار معید انور کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ماضی میں #MQMPakistan کی کارکردگی اور خدمات کو سراہا گیا اور آئندہ انتخابات میں بھی بھرپور حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
#PS101 #Vote4Kite