بے بسی کی دو تصویریں ۔۔۔۔ جب آپ اپنی دولت ،عہدے ،طاقت اور شہرت کے باوجود اپنی فیملی کا تحفظ نا کر پا رہے ہو ں۔۔۔۔
کلجُگ نہیں کرجگ ہے یہ
یاں دن کو دے اور رات لے
کیا خوب سودا نقد ہے
اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے
کانٹا کسی کے مت لگا
گو مثل گل پھولا ہے تو
عمران خان کو سخت ترین قید میں 1055 دن ہوگئے ہیں لیکن آج تک عمران خان نے جیل سے یہ پیغام نہیں بھھوایا کہ میرے لیے کوئی ڈیل مانگو یا کوئی ریلیف لے کر دو
عمران خان نے قوم کی خود مختاری اور عزت پر ذرا بھی سمجھوتہ نہیں کیا اور آج تک قوم کی خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ہے
حجۃ الوداع کے موقع سے یوم عرفہ کی شام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دعا کثرت سے پڑھنا منقول ہے :
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
’’اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کَالَّذِیْ تَقُوْلُ وَ خَیْرًا مِّمَّا نَقُوْلُ ، اَللّٰھُمَّ لَکَ صَلوٰتِيْ وَ نُسُکِيْ وَ مَحْیَايَ وَ مَمِاتِيْ ، وَ اِلَیْکَ مَابِیْ وَ لَکَ رَبِّيْ تُرَاثِيْ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ وَسْوَسَۃِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ ‘‘(۱)
’’ اے اللہ ! آپ کے لئے تمام تعریفیں اسی طرح ہیں جیسا کہ آپ خود فرمائیں اور اس سے بہتر جو ہم کہہ سکیں ، اے اللہ! میری نمازیں ، میرے مناسک ، میری زندگی اور میری موت آپ ہی کے لئے ہے ، آپ ہی میری پناہ گاہ ہیں ، اور اے پروردگار ! میرے بعد رہ جانے والی اشیاء بھی آپ ہی کی ہیں ، الہی !میں قبر کے عذاب ، دل کے وسوسہ اور کاموں کے انتشار سے آپ ہی کی پناہ چاہتا ہوں ‘‘ ۔
جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں ل�� کر دی گئیں ہیں
اسد طور
جن گھروں میں سولر پلیٹیں لگی ھوئی ھیں پنجاب کے اندر پنجاب کی حکومت کی طرف سے 12 ٹیمیں بنوائی گئی ھیں جو ہر گھر میں سولر پلیٹوں کا ڈیٹا اکٹھا کریں گے اور جتنی زیادہ پلیٹیں لگی ھوں گی ھر گھر میں اس کے مطابق بل چارج کیا جائے گا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
ہور سناؤ پھر پٹواریو۔۔۔
جب جنگ کا آغاز ہوا تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 258 رو��ے تھی اور اب 366 روپے ہو چکی ہے
یعنی اس دوران 108 روپے کا اضافہ کیا گیا ۔۔۔
اب جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے
تو اپنے وعدے کی تکمیل کیجیے جنابِ وزیراعظم شہباز شریف
عوام پر عائد بوجھ میں کمی کی جانی چاہیے....
صحیح بات ہے بھائی
ڈالر: 180 سے 280
آٹا : 40 سے 100
پیٹرول: 150 سے 366
بجلی یونٹ : 16/18 سے 50
گیس کے ٹیرف میں 300/500% اضافہ
اتنا کافی ہے یا اور بھی بہتری بتاؤں؟