وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا 1948 می�� پیرکلیوا محاذ کے ہیرو نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کو 78 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے دشمن کی یلغار روک کر تاریخ میں جرات کا ناقابل فراموش باب رقم کیا۔ محسن نقوی
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا وطن پر قربان ہونے کا غیرمتزلزل عزم آج بھی زندہ جاوید ہے۔
نائیک سیف علی جنجوعہ کی عظیم قربانی آج بھی ہر جوان کے جذبے کو عزم اور طاقت عطا کرتی ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 6 دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا۔
اگلے چند ماہ میں سعودی عرب میں رئیل سٹیٹ کے حوالے سے روڈ شو کا بھی ��لان ہے۔ محسن نقوی
پاکستان خصوصا اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں، شہزادہ منصور بن محمد السعود
سی ڈی اے کے ممبران اور سعودی وفد کے اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے
پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا
تاریخی قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے تھیم پارک پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کی تقریب
وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی مہمان خصوصی تھے
اسلام آباد کے انفراسٹرکچر کو جدید ترین شہروں کی طرز پر استوار کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی
سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ محسن نقوی
تھیم پارک ایک گیم چینجز پراجیکٹ ثابت ہوگا۔ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی این سی سی آئی اے زونل ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری جاری
وفاقی وزیرداخلہ 2 گھنٹے سے سائبر کرائمز و آن لائن فراڈ سے متعلق شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں
خواتین کی بڑی تعداد کی آن لائن ہراسانی و سائبر بلیک میلنگ کے بارے شکایات
وفاقی وزیرداخلہ کے شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے موقع پر ہی احکامات
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور زون عاطف امیر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے صدر مالدیپ ڈاکٹر محمد معیزو اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیے میں مالدیپ کی خاتونِ اول ساجدہ محمد، وزیرِ خارجہ اریتھوشم آدم، وزیرِ دفاع حسن رشید، وزیرِ داخلہ علی احسان،
عشائیے کے موقع پر وفد کے اعزاز میں پاکستان کی مشہور صوفی قوالیاں بھی پیش کی گئیں
صدر مالدیپ ڈاکٹر محمد معیزو کی جانب سے پاکستان کی صوفی قوالی کے منفرد انداز کو سرا��ا گیا
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی جانب سے پرتپاک میزبانی اور خیرمقدم پر اظہار تشکر
دہشتگردوں کے خلاف برسرِپیکار سیکیورٹی
فورسز کے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجان اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے
دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
وزیرداخلہ نے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا