7محرم الحرام منسوب شہادت شہزادہ قاسم ابن الحسن۴
میراسلام ہو13سالہ حسن۴ کےیتیم پرجس کی لاش کےٹکڑے مقتل سےحسین۴ اک چادرمیں اٹھا کےلاۓ۔
میرا سلام ہو اس شہیدق��سم۴ پرجس کی لاش کا آدھا حصہ حسین۴ کو ملا باقی خاک کربلا میں گھوڑوں کےسموں سے پامال ہو کر خاک شفا بن گئی
#شہزادہ_قاسم_ابن_حسن
جب ماہ محرم داخل ہوتا، تو میرے والد گرامی (امام موسیٰ کاظم علیہ السلام) کبھی ہنستے ہوئے دکھائی نہیں دیتے تھے، اور پہلے دس دن گزرنے تک آپ پر حزن و ملال طاری رہتا تھا۔
امام علی رضا علیہ السّلام
#قومی_زبان