اب پاکستانی بس انجوائے کریں 🍿، انڈین عوام ہی انڈین میڈیا کو لتاڑ رہی ہے، کیا خوب بھگو بھگو کر چھتر ماررہی ہے 👌
انڈین میڈیا کا نیا نام
"Indian National Humiliation Centre"
رکھ دینا چاہیے
یار اس اینکر کی رپورٹنگ چیک کریں زرا😆
ہم پاکستانی بھی اسی کو حملہ ہی سمجھ رہے ہیں، بات ایسی ہے نا کہ جنگ کا ماحول بنا ہوا ہے تو کچھ بھی دماغ میں آجاتا ہے....
سندور کا بنایا تندور 👌
جب پاکستان حملہ کرے گا تو پھر دنیا دیکھی گی ، DIGSPR
پھر انڈین فوج کو خود بتانا پڑا کہ پاکستان نے کہاں کہاں حملے کیے ہیں اور کون کون سے ہتھیار استعمال کیے گئے
You have brought Pakistan and China together and this is the single biggest crime that you could commit against the people of India.
We have made huge strategic blunders in our foreign policy. You will be responsible for anything that happens.
—Rahul Gandhi warned us 3 yrs ago