MoizSyed️ Official ( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاك )
@MoizSyed_
Proud Muslim Citizen Of 🇵🇰
عمران غازی کا سپاہی
ہماری گردنیں کٹ تو سکتی ہیں لیکن کسی یزید کے آگے جھک نہیں سکتیں
Anti-Traitor(PDM-ESTABLISHMENT)
@PTIWarrior
اے آرمی چیف یاد رکھو
ہم ہر نماز میں دعا کرتے ہیں اگر ہم کربلا کے وقت ہوتے تو اہل بیعت کے لیے قربان ہوتے
ہماری جانیں آج اگر آل رسول کے لیے قربان ہوتی ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں
عاصم منیر کا شیعہ علماء کی توہین کے بعد علماء کا سخت ردعمل
ایرانی میڈیا نے یہ ویڈیو جاری کی ہے ۔کہتے ہوئے کہ ہم پوری دنیا کے لیے لڑ رہے ہیں جہاں جہاں مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے ان سب کے لیے لڑ رہے ہیں ۔یا اللہ پاک تو بھی ایران کی حفاظت فرماآمین🙏
🚨بریکنگ نیوز :
یہ تہران کی مصلیٰ مسجد ہے جہاں آج صبح نماز کا ایک منظر دیکھا گیا۔
جی ہاں، وہی تہران جس پر دن رات اسرائیلی اور امریکی بمبار طیارے بمباری کرتے ہیں۔
اس قوم کو دنیا کی کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ اس جذبے کو سلام۔