دو ہزار سا�� میں وطن عزیز جانا ہوا، واپسی پہ لاہور ائیرپورٹ سے فلائٹ تھی، ائیرپورٹ پہنچ کر بیگیج سکین پر پہنچا تو ایک باریش اہلکار نے بیگ پر اعتراض کر دیا کہ یہ بیگ نہیں جا سکتا! پوچھا کہ کیوں؟ جواب ملا، اسکی تلاشی ہوگی بیگ کھولیں! بیگ کھول دیا تو بولا کہ یہ کیا ہے اس بیگ میں؟ کہا بچوں اور بیگم کیلئیے کپڑے ہیں۔ فرمایا کپڑے لے جانے پر پابندی ہے! نہیں لے جا سکتے! میں نے کہا اگر کپڑے نہیں لے جا سکتے تو کیا لے جا سکتے ہیں؟ دوسری بات، کیا آپ اس قانون کا حوالے دے سکتے ہیں جس کے تحت استعمال کے کپڑے لے جانے پر پابندی ہے؟ اتنے میں اسے میری جیب میں ہزار روپے کا نوٹ نظر آ گیا، فوری طور پر میری جیب سے ہزار کا نوٹ اچک کر میری ٹھوڑی کو منت بھرے انداز میں ہاتھ لگا کر کہنا لگا، ہم غریب لوگ ہیں آپ جائیں بس ٹھیک ہوگیا، آپ نے تو ڈالرز کما لینے ہیں۔ ۔۔ میں پھڈا نہیں چاہتا تھا کیونکہ اس سے پہلے ایسے ہی ایک واقعے میں جب میں نے پی آئی اے کاؤنٹر پر احتجاج کیا تو امان اللہ چوہان نامی ایک حرام خور نے کھڑے کھڑے میری سیٹ کینسل کر دی۔ اس�� فلائٹ پہ دوبارہ سیٹ حاصل کرنے کیلئیے مجھے کس قدر کوفت ہوئی، کتس قدر مینٹل ٹارچر سے گزرنا پڑا، کہاں کہاں فون کرنے پڑے۔۔اللہ ہی جانتا ہے۔ بہرحال اس واقعے کا میں نے اپنے 2016 کے ایک بلاگ میں بھی ذکر کر رکھا ہے۔
آج لاہور سے ٹورنٹو پی آئی اے فلائٹ پی کے 789 پہنچی ہے، اور اس میں سفر کر کے آنے والے میرے برادر ان لاء نے بتایا ہے کہ لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز اہلکار ہر مسافر سے سو ڈالرز سے لے کر تین سو ڈالرز تک کا تقاضا کرتے ہیں۔ خود میرے برادر ان لاء فیملی کے ساتھ تھے، کسی قسم کی خواری سے بچنے کیلئیے اڑھائی سو ڈالرز کینیڈین ادا کر کے آنے میں کامیاب ہو سکے ہیں۔
ٹورنٹو آنے والی فلائٹ پی کے 789 بوئینگ ایک 200-777 ٹائپ جہاز ہے جس میں کم از کم 310 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ اس میں بزنس اور فرسٹ کلاسز نکال کر اکانومی میں 215 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ برادر ان لاء کے مطابق اس نے اپنے آس پاس کے مسافروں سے پوچھا تو سب ہی نے کچھ نہ کچھ رقم ا��ا کر رکھی تھی۔ 215 اکانومی کلاس مسافروں میں سے اگر 150 مسافروں سے بھی دو دو سو ڈالر بھتہ نکلوایا جائے تو یہ فی فلائٹ تیس ہزار کینیڈین ڈالرز یا تقریباًساٹھ لاکھ روپے فی فلائٹ بنتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ یہ تقریباً کینیڈا یا یورپ آنے والے ہر فلائٹ کے ساتھ سلوک کیا جاتا ہے۔ اور یہ رقم نیچے سے اوپر تک جاتی ہے۔ افسوس کی بات یہ کہ یہ صرف کسٹمز اہلکار نہیں، بلکہ ہر مسافر کو پورٹر (پورٹر کاؤنٹر پر سامان کا ویٹ کرنے والے کیلئیے بھی پیسہ اکٹھا کرتے ہیں) سے لے کر اے ایس ایف، ایف آئی اے اور کسٹمز کو کچھ نہ کچھ نذرانہ ادا کرنا پڑتا ہے، اور یہ سب کچھ ان افراد سے نکلوایا جاتا ہے جو ہر سال ا��بوں ڈالرز بطور زر مبادلہ بھیج کر ملک کی اکانومی کو زندہ رکھنے کا باعث بنتے ہیں۔
یوں لاہور ائیرپورٹ اس ملک میں حرام کھانے کا سب سے بڑا گڑھ بنتا ہے۔
افسوس اس بات کا ہے کہ 2007 اور 2026 کے درمیان 19 سال میں یہ پانچواں دورِ حکومت چل رہا ہے اور اس دوران اگر کچھ بدلہ ہے تو حرام کھانے کا ریٹ ہی بدلہ ہے اور کچھ نہیں ۔ ۔
پہلے منت سماجت سے بھتہ وصولا جاتا ہے اب بدمعاشی اور بلیک میلنگ سے وصولا جاتا ہے۔ میں نے کراچی سے بھی سفر کیا ہے اور اسلام آباد سے بھی، ذاتی طور پر وہاں ایسی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا، حرام کھانے کا یہ اعزاز صرف اور صرف لاہور ائیر پورٹ کو ہی حاصل ہے۔ باقی آپ قائدین کے آگے دھمال شمال ڈالتے رہیں وہ آپکو یقین دلاتے رہیں گے کہ آپ بہت ترقی کر چکے ہیں۔
بچپن میں سکول کی کتابوں میں ایک لومڑی کی کہانی پڑھی تھی کہ انگور کٹھے ہیں 🍇
آج برسوں بعد وہی منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ بھی لیا۔
کتابوں کی باتیں کبھی حقیقت میں بھی مل جاتی ہے۔
@KElectricPk No electricity since 8.30pm one phase has been gone I complain earlier but no one take notice my account number 400030779205 please resolve the issue
@KElectricPk No electricity since 8.30pm one phase has been gone please do something as soon as possible I complain earlier but issue is still pending account number 400030779205
فارم 47 کے تحت وجود میں آنے والی موجودہ حکومت ناجائز اور غیرقانونی ہے۔ ملک میں آئین وقانون کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے واضح فیصلہ دیااورالیکشن کمیشن کوحکم دیاتھاکہ PTI کواس کی مخصوص نشستیں حوالے کی جائیں لیکن الیکشن کمیشن اس فیصلے پر عمل درآمد نہیں کررہاہے۔ دوسری جانب حکمراں مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی عدلیہ کومفلوج کرنے کے لئے آئینی ترامیم لانے کی کوششیں کررہی ہیں تاکہ عدلیہ اورپورے ملک کوفوج کے حوالے کردیا جائے اورعمران خان کوفوجی عدالت سے پھانسی کی سزادلوائی جائے ۔
میں ت��ریک انصاف کی قیادت سے یہ کہتاہوں کہ موجودہ حالات کاتقاضہ ہے کہ وہ جراتمندی کے ساتھ یہ مطالبات پیش کریں کہ ،
(1) عوام فارم 47 کے تحت قائم کردہ حکومت کوناجائزاورغیرقانونی حکومت تصور کرتے ہیں، عوام نہ توان کی آئینی ترامیم کومانیں گے اورنہ ہی انہیں ملک میں نافذ ہونے دیں گے۔
(2) موجودہ ناجائز حکومت کے دور میں جتنے بھی آرڈی ننس یاترامیم کی گئی ہیں وہ سب کی سب ناجائز ہیں،عوام انہیں نہیں مانتے، جب عوام کی حکومت آئے گی تووہ ان ترامیم اورآرڈی ننس کو سرے سے ختم کردے گی۔
(3) الیکشن کمیشن ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کی باربار خلاف ورزیاں کررہا ہے لہٰذا @PTIofficial کے وکلاء کوچاہیے کہ وہ سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکریں کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی باربار خلاف ورزیاں کرنے والے الیکشن کمیشن کے حکام کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کیاجائے ۔
حکمراں مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی والے ایک طرف توISI کے ذریعے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ حکمراں اتحاد پی ڈی ایم کی حمایت کریں اوردوسری طرف وہ یہ بھی کوشش کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی اورن لیگ کودیدیں۔ ایسے حالات میں تحریک انصاف کی قیادت کی کمزوری ، مصلحت پسندی اورکاہلی کا عمل عمران خان کوموت کی طرف دھکیل رہا ہے لہٰذا میں تحریک انصاف کے مخلص رہنماؤں اور@ImranKhanPTI سے پیارکرنے والے نوجوانوں، بزرگوں،خواتین اورخصوصاًطلبہ وطالبات سےکہتاہوں کہ وہ اپنی لیڈرشپ پردباؤ ڈالیں کہ وہ فوری طور پر سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن دائرکریں کہ جبکہ سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے کہ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے اورسیاسی جماعت کے لحاظ سے اسے اس کی مخصوص نشستیں دی جائیں توسپریم کورٹ الیکشن کمیشن کوواضح حکم دے کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے فوری طورپرتحریک انصاف کواس کی مخصوص نشستیں دی جائیں۔ ساتھ ساتھ سپریم کورٹ سے یہ بھی استدعا کی جائے کہ جب تک الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کواس کی مخصوص نشستیں نہیں دی جاتیں اس وقت تک پارلیمنٹ میں کسی بھی قسم کی آئینی ترامیم یاآرڈی ننس لانے پر پابندی لگائی جائے اوراگرحکومت آئینی ترامیم لاتی ہے تو اسے ہرگز آئینی نہیں سمج��اجائےگا بلکہ یہ عمل غیرقانونی تصور ہوگا اوراس غیرقانونی عمل کے ذریعے جو قانون سازی کی جائے گی وہ بھی غیرقانونی قراردی جائے گی۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کو واضح اعلان کرناچاہیےکہ جب تک 40 سے زائد مخصوص نشستوں کافیصلہ نہیں ہوجاتااورقومی اسمبلی کاایوان مکمل نہیں ہوجاتااس وقت تک وہ کسی بھی قسم کی آئینی ترامیم کو قومی اسمبلی میں لا نے اور آئینی ترامیم کے کسی بھی عمل کوقبول نہیں کریں گے اور قومی اسمبلی کاایوان نہیں چلنے دیں گے۔
میں سمجھتاہوں کہ عوام نے 8فروری کے الیکشن میں پی ٹی آئی کوووٹ دیے ہیں لہٰذا قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں PTI کاآئینی وقانونی حق ہے اوریہ حق اسے ملنا چاہیے۔ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کونہ دینا سراسر ظلم ہے۔
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن جمہوریت کے لئے نہیں بلکہ جمہوریت کاقتل کرنے کے لئے آئینی ترامیم لانا چاہتی ہیں لہٰذا میں پاکستان کے تمام جمہوریت پسند عوام سے اپیل کرتاہوں کہ اگرانہیں پاکستان اور جمہوریت سے پیار ہےتوانہیں ان ترامیم کونہیں مانناچاہیے اوراس عمل کے خلاف آواز اٹھاناچاہیے۔
الطاف حسین
(ٹک ٹاک پر خطاب…26ستمبر 2024ء )
قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی کے دور میں ایسے ٹچے مسلئے جو یونٹ آفس میں حل ہوجایا کرتے تھے
ان بزدلوں
بدبختوں
کمینوں
غداروں نے
وہ مسلئے اسمبلی تک پہنچا دیئے
کراچی کے نام نہاد داویداروں کی حیثیت انکی اپنی زبانی سن لیں
1 وکیل نے پھاڑ رکھی ہے
اور بننے چلے تھے
الطاف حسین
🤦🤦
It’s strange that you @emirates start boarding process and after two hours suddenly tells everyone to go back as the flight is cancelled.People are made to stand in lines with children for hours and hours for nothing at the end.Worst behaviour of an airline ever in my life.
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2016 میں مارگلہ اور ایبٹ آباد کے پہاڑوں کو بارود سے توڑ کر بیچنے پر پابندی لگائی تھی کیونکہ جنگلات تباہ ہو رہے تھے ،مقامی آبادی نقل مکانی پر مجبور تھی افسوس کہ پہاڑ خوری کا دھندہ 2024 میں بدستو��جاری ہے کوئی روکنے والا نہیں https://t.co/KSweazNvgP
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں ایک دن حضورﷺ گھر آئے میں نے دیکھا آج حضورﷺ بہت خوش ہیں حضورﷺ جلدی میں کوئی چیز اٹھا کے جانے لگے تو میں نے راستہ روک لیا کہ میں نے نہیں جانے دینا حضور ﷺ نے کہا عائشہ میرا کوئی انتظار کر رہا ھے
اماں عائشہؓ
نےکہا حضور ﷺ لوگ تو آئے ہی رہتے ہیں میری بھی ب��ت سن لیں حضور ﷺ نے فرمایا :- اچھا بتاؤ کیا بات ھے تو حضرت عائشہؓ نے بتایا کہ مجھے میرے والد نے کہا تھا جس دن حضور ﷺ کو خوش دیکھو تو میری اور اپنی بخشش کی دعا کروانا حضور ﷺ نے ہاتھ اٹھائے :-
اے اللہ عائشہ اور ابو بکر کو عزت والی
زندگی عطا فرما اے اللہ ان کا حساب قیامت میں آسان فرمانا اور پھر کہا اے اللہ انہیں بغیر حساب ہی جنت عطا فرما...
حضور ﷺ دعا مانگ ��کے تو پوچھا حضرت عائشہ خوش ہو گئی ہو جی حضور ﷺ خوش ہو گئی ہوں حضور ﷺ اٹھ کے جانے لگے تو واپس لوٹ آئے اور کہا عائشہ میری دعا سن کے رو رہی ہو مجھے قسم ھے آللّہ کی عزت کی میں اپنے ہر اُمتی کے لئے یہی دعا دن میں دو مرتبہ مانگتا ہوں
ابن حبان فی الصحیح48/6 الرقم ٧١١١
درود پاک پڑھ لیں..