نائب امریکی صدر نے ایران سے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل نے حیرت انگیز کام کیا، دونوں نے امریکا ایران اختلافات دور کرنے کی کوشش کی۔
جے ڈی وینس
Next Prime Minister Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sb & Next CM Sindh Adi Madam Faryal Talpur sahiba inshallah✌️☝️🇱🇾🇱🇾
Best Regards By Faqeer Moolchand Kumar Kolhi PPP Voice Chairman UC Dumbaloo Taluka Matli District Badin 🇱🇾🇱🇾 🇵🇰 ✌🏻🇱🇾🇵🇰✌🏻
Spokesperson Govt of sindh @wahidhalepoto met with residents from his village and other areas at his office & listened carefully to their concerns and assured them that prompt action would be taken to resolve the issues & attention to both community-wide matters and individuals.
Spokesperson Govt of Sindh @wahidhalepoto reviewed citizens’ issues at the Chief Minister’s Public Complaint Cell. 238 complaints have been received, and the team is actively working on solutions.
& also met CM Sindh, Murad Ali Shah, updating him on progress and ongoing issues.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اوّل و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی پی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان سے ان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثال قائم کی اور جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی قیادت کی۔ ان کی قربانیاں اور عزم آج بھی ہمیں ایک منص��انہ، جمہوری اور باوقار پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ آئیں آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو ��گے بڑھاتے ہوئے ایک منصفانہ، جمہوری اور ہمدرد پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات
وزیراعظم نے خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کی��.
وزیراعظم اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے تناظر میں پاکستان کو درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی کی تعریف کی.
وزیراعظم اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا.
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی خارجی اور داخلی سیکیورٹی اور ممکنہ درپیش مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی اور اقدام��ت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari @CMShehbaz
یومِ پاکستان 23 مارچ ہمیں اُس تاریخی عزم کی یاد دلاتا ہے جب ہمارے بانیانِ وطن نے آزادی، خودمختاری اور انصاف پر مبنی ریاست کی بنیاد رکھی۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی مدبرانہ قیادت اور شہید ذوالفقار علی بھٹو و شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لازوال جدوجہد ہمیں جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے مسلسل کھڑے رہنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
آئیے آج کے دن اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں گے جو مضبوط، جمہوری، ترقی پسند اور ہر شہری کے لیے امید کا نشان ہو۔