امریکی سفیر سے ملاقاتوں کے بعد عدم اعتماد اور اب ڈیزل کے غنڈوں کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر حملے اس بات کی نشاندہی ہے کہ اپوزیشن جماعتیں امریکہ و یورپ کی ایماء پر انتشار پیدا کر ر ہی ہیں۔
ضیاء الحق نے امریکی اور یورپی سفارتی عملے کو کہوٹہ کی جاسوسی کرنے پر مارخوروں سے پٹائی کروا دی تھی۔اس کے بعد کوئی بندہ سفارتخانے سے نہیں نکلا۔
اب پھر ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش میں ان لوگوں کی دھلائی ضروری ہو گئی ھے۔
ایسا نہیں ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کچھ نہیں کیا ہے۔ عمران بھائ نے کام کیے ہیں لیکن ُان کی ٹیم دکھا نہیں رہی ہے، بتا نہیں رہی ہے۔ جو وعدے عمران خان نے کئیے تھے ُان کاموں کیلۓ دس پندرہ سال چاہئے۔ کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی کی لندن میں میڈیا سے گفتگو۔ @SAfridiOfficial
بریکنگ نیوز!!
پارلیمنٹ لاجز کے باہر اس وقت حالات م��مل طور کنٹرول میں ہیں !!
خبر یہ ہے پیپلز پارٹی نے اپنے بندہ نکال لئے ہیں،، فضل الرحمان کے ساتھ ایک بار پھرتے ہاتھ ہونے لگا ہے،، پیپلز پارٹی ذرائع کا کہناہے وہ اپنے اوپر انصار الاسلام کا ٹیگ نہیں لگوانا چاہتے !!
فضل الرحمن اور ان کے فسادی ارکان اسمبلی پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہونا چاہئے۔
پارلیمنٹ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے کس قانون کے تحت پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا؟
اگر ہماری پولیس اس بدمعاش جتھے سے محفوظ نہیں تو عوام کا سوچیے!
It's NOW or NEVER!
نواب شاھ بائی پاس پر جی یو آئی کی جانب سے روڈ پر دھرنے کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا
مسافر خاتون کا کہنا ہے کہ صبح سے سفر میں ہیں، ہمارے بچے بھوکے مر رہے ہیں۔
It was an unarmed Indian🇮🇳SSM shot down by #Pakistan yesterday over #MianChannu a little over 3 mins after crossing into 🇵🇰airspace at supersonic speed(Not a PAF plane as reported by #GodiMedia).
Hey Hindians, Why your gadgetry keeps falling from our skies: shot down by our boys?
فضل الرحمن کی ڈنڈا بردار پرائیویٹ ملیشیا نے پارلیمینٹ لاجز پر چڑھائی کرکے خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کی۔ یاد رہے پارلیمینٹ ہاسٹل میں نہ اراکین اسمبلی رہتے ہے بلکہ وہاں انکی فیملیز بھی موجود ہوتی ہے۔
پارلیمنٹ لاجز پر مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر حملہ تاریخ کا ایک تاریک دن اور انتہائی شرمناک و قابل مذمت سانحہ ہے۔ جمہوریت کے نام پر بدمعاشی قطعاً غیر جمہوری اور ناقابلِ قبول ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ حکومت ایسے سانپوں کا سر کچلے