A delegation from @UNICEF_Pakistan , led by Country Representative Mr. @AbdullahAFadil , met with Chairperson Benazir Income Support Programme, Ms. @RubinakhalidPPP , at the Benazir Income Support Programme headquarters today.
پاکستان پیپلز پارٹی (پنجاب)کے رہنما جناب چوھدری فخر زمان کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد سے ملاقات.
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی.
#BenazirIncomeSupportProgram#Congratulations#ChairpersonBISP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفود سے ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
@RubinakhalidPPP@MediaCellPPP@PPPDigital_@PPPDigitalKPK_
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر ، جناب مبشر حسن صاحب سے ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
#BenazirIncomeSupportProgramme#Meeting#ChairpersonBISP
آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یعقوب خان کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد سے ملاقات۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے مستحقین کو درپیش مس��ئل اور ان کے حل پر گفتگو.
#Meeting #ChairpersonBISP
💻📚Check out the launching of the ‘Playbook on Digital Social Protection Delivery Systems: Towards Dynamic Inclusion and Interoperability’ here!➡️ https://t.co/8bIu42JMGJ📚And download the publication 🔗➡️https://t.co/B9CpdphisR
#sporg@ISPA_tools @WBG_SPLabour @soc_protection
کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظائف 10500روپے کی قسط برائے جنوری تا مارچ 2024ء اور 2000روپے کی اضافی رقم کی صوبہ بلوچستان میں ادائیگی جاری۔ بی آئی ایس پی ڈائریکٹر جنرل بلوچستان میں کفالت قسط کی ادائیگی کی نگرانی کرتے ہوئے۔
#BISP #BISPKafaalat
کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظائف 10,500روپے کی قسط برائے جنوری تا مارچ 2024 صوبہ خیبر پختونخواہ میں ادائیگی جاری۔ڈائریکٹرجنرل خیبر پختونخواہ بی آئی ایس پی پشاور میں کفالت قسط کی ادائیگی کی نگرانی کرتے ہوئے۔
#BISP#BISPKafaalat
کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظائف 10,500روپے کی قسط برائے جنوری تا مارچ 2024 اور 2000روپے اضافی رقم کی گلگت بلتستان میں ادائیگی جاری۔ریجنل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی گلگت بلتستان میں کفالت قسط کی ادائیگی کی نگرانی کرتے ہوئے۔
#BISP#BISPKafaalat
بینظیر کفالت پروگرام کی جنوری تا مارچ 10,500روپے کی سہ ماہی قسط کا اجرا کر دِیا گیا ہے۔رقوم کی وصولی میں کسی بھی قسم کی شکایت کے اندراج اور فوری ازالے کے لیے کنٹرول روم فعال کر دِیا گ��ا ہے ۔
مستحقین اپنی شکایات کے اندراج اور ازالے کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں ۔
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے نام پر دھوکہ دہی اور جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں۔مستند اور تازہ ترین معلومات اور شکایات کے اندراج کے لئے بی آئی ایس پی کال سنٹر سے رابطہ کریں ۔ہ��ارا ٹول فری ہیلپ لائن نمبر ہے:
080026477