ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جس میں علماء سے سوال کرے تو مذہب کی توہین ،بڑوں سے سوال کرے تو بدتمیزی ،فوج سے سوال کرے تو ملک کا غدار ،جج سے سوال کرے تو عدالت کی توہین اور استاد سے سوال کرے تو بے ادبِی تصور کیا جاتاہے ۔جبکہ خاموش بیٹھنے والے کو معاشرے کا بہترین انسان سمجھتے ہیں
سلیمانی کو میں اس لیے مانتا ہوں کیونکہ اس کے پاس بصیرت تھی،شجاعت تھی ،بہادر تھا اور ان سب سے بڑھ کر سلیمانی
A Man of vision
تھا۔اس لیے سلیمانی کو مانتا ہوں نہ کی اس لیے کہ وہ ایرانی تھا یا شیعہ تھا۔
#محسن_انسان��ت_قاسم_سلیمانی
Skardu People protesting continuously for 8th day in -18 °C temp, against the Khalsa Sarkar, revenue authority bill, increase in electricity prices and wheat shortage.
#GB_strike