عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔
۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے�� جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“
سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
130 سے 140 روپے فی کلو فروخت ہونے والا چکی کا آٹا اب دو سو روپے میں فروخت ہونے لگا یعنی ایک من آٹا آٹھ ہزار روپے میں۔۔۔۔ کہاں ہیں شہبازشریف جنہوں نے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا؟
صدیق جان نے ج ٹِڈی کی پوڈکاسٹ میں جاکر ٹِڈی کے ساتھ جو کچھ کیا دیکھ کر مزہ آگیا واہ کمال چس پلس
صدیق جان نے یہ بھی کہا آپ اور مشعال یوسفزئی ای ہی پیر کی مرید ہیں 🔥
پاکستان میں سیاست کی oxygen ختم ہو چکی ہے پاکستان میں صحافت کی oxygen ختم ہو چکی ہے آئیں آپ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم پر محمود خان اچکزئی کے نیچے جمع ہوں اور اوہوزیشن کی سیاست کریں ۔
قاسم سوری کا پیپلز پارٹی اور مولانا کو مشورہ
مارک آسٹن کہتا ہے کہ: عمران خان کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، وہ پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں۔
سلیمان خان نے ریکارڈ کی درستگی کے لیے مارک آسٹن کو یاد دلایا کہ:
جب ہمارے والد حکومت میں تھے، تو انہوں نے موجودہ وزیراعظم کے بھائی، نواز شریف، جو طویل قید کی سزا کاٹ رہے تھے، کو علاج کے لیے لندن جانے کی اجازت دی۔ لیکن وہ علاج کے لیے لندن گئے اور وہاں چار سال تک قیام پذیر رہے۔ یہ بالکل الگ معاملہ ہے، اس صورتحال سے جس کا سامنا ہمارے والد آج کر رہے ہیں۔
پاکستان میں جو ہورہا ہے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یہ کوئی نیا نہیں ہیں ایسا پہلے بھی ہوچکا ہے عمران خان کے دور میں بھی ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔برطانوی صحافی کا تبصرہ۔۔۔۔۔
سلیمان بن عمران کا جواب سنیں۔۔۔۔
نہیں ایسا نہیں ہے جو موجودہ وزیراعظم ہے اس کا بھائی جو کہ سابق وزیراعظم وہ سزاکےدوران چارہفتوں کے لیے نکل کر یہاں اسی لندن میں 4سال رہ کر واپس گیا ہے جہاں میرے والد کو اس وقت قید تنہائی میں رکھا گیا ہے پچھلے ایک سال سے اور مجموعی طور پر سوا تین سال سے بنا کیس کے ، بنا وکلا، ڈاکٹرز تک رسائی کے۔
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا ��ا سکے
#ImranKhanWantsJustice
اب، جب کہ پاکستانی میرے والد کی
رہائی کے لیے احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں، عاصم منیر کی حکومت نے خیبر پختونخوا (جو میرے والد کا سیاسی گڑھ ہے) میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
بلوچستان یا آزاد کشمیر میں ناکامی کے بعد، منیر نے پختون سر زمین پر ایک اور فوجی آپریشن کو جواز فراہم کرنے کے لیے ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لیا ہے۔ اقتدار سے چپکے رہنے کی کوشش میں ایک بار پھر جانوں کا نذرانہ پیش کیا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا کا جمہوری مینڈیٹ بحال ہونا چاہیے۔ میرے والد، ہمارے گرفتار اہلخانہ، پی ٹی آئی نمائندوں اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ لوگوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
پاکستان اس کے عوام کا ہے، اس کی فوج کا نہیں۔
(@Kasim_Khan_1999)
”اسٹیبلشمنٹ نے لانگ مارچ روکنے کیلئے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکی دی، لیکن اس سے انہیں کوئی فائدہ حاصل نہ ہو سکا۔ سہیل آفریدی نے واضح طور پر اسٹیبلشمنٹ سے کہہ دیا کہ وہ خیبر پختونخوا کے عوام کے سروں کا سودا نہیں کرے گا۔ ��س مؤقف کے ساتھ سہیل آفریدی نے اپنے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا۔ لائحہ عمل کے مطابق اگر عوام بڑی تعداد میں پیدل بھی اسلام آباد کی طرف چل نکلے تو وفاق کیلئے عوامی احتجاج کو روکنا ممکن نہیں ہو گا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خیبرپختونخوا میں چلنے والی تحریک کے چھٹے روز کی جھلکیاں:
اب 11 اکتوبر کو پورے پاکستان سے کارکن اور لیڈران شامل ہو کر اسلام آباد کی جانب بڑھیں گےـ
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
favorite field marshal and showoff sharif "secures" the noble peace prize for donald trump same way they have "secured" election and are running their country right now
عجیب ملک ہے یہ ہندوستان ایک ساتھ آزاد ہوئے لیکن اتنے غریب کہ کنٹینر تک نہیں ہیں عوام کو روکنے کے لیے سارے ایکسپورٹ میں استمعال کردیے، فوج پولیس اتنی نکمی نکھٹو نہ گولیاں مارنے کے قابل، نہ روکنےکے، اور ان کا چیف اتنا بزدل کہ ایمرجنسی، گورنر راج تک نہیں لگا سکتا، شرم سے ڈوب مریں ان کی فوج جو سیاست میں مداخلت کرتی ہے