*گستاخ رسول غلیظ اگر کسی کا پابند ہے، تو ہم بھی اپنے `رسول اللہﷺ` کے اس فرمان کے پابند ہیں کہ`من سب نبيا فاقتلوہ
*🌷فرمان مبارک بابا جــــــــان رحمـــۃ اللّٰــــہ علیہ🥀*
#سرمایہ_زیست
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#رازٍ_مومن
بجلی یوں معلوم ہوتی ہے کہ ان کی نگاہیں اچک کرلے جائے گی۔ جب کچھ روشنی ہوئی تو اس میں چلنے لگے اور جب ان پر اندھیرا چھا گیا تو کھڑے رہ گئے اور اگراللہ چاہتا تو ان کے کان اور آنکھیں سلَب کر لیتا۔ بیشک اللہ ہر شے پر قادرہے
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
ہر امت اپنے معبودوں کو ساتھ لے کر جا چکی، وہ جواب دیں گے کہ ہم دنیا میں جب لوگوں سے ( جنہوں نے کفر کیا تھا ) جدا ہوئے تو ہم ان میں سب سے زیادہ محتاج تھے، پھر بھی ہم نے ان کا ساتھ نہیں دیا
11
@chaudharysa21
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اور اب ہمیں اپنے سچے رب کا انتظار ہے جس کی ہم دنیا میں عبادت کرتے رہے۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تمہارا رب میں ہی ہوں۔ اس پر تمام مسلمان بول اٹھیں گے کہ ہم اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے،
12
@chaudharysa21
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک نے یحیٰ بن سعید بن المسیب سے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جس عورت کا شوہر گم ہو جائے اور وہ نہیں جانتی کہ وہ کہاں ہے تو وہ چار سال انتظار کرے پھر چار مہینے دس دن کی عدت گزارے اس کے بعد دوسرا نکاح کر سکتی ہے۔
1
@chaudharysa21
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک نے یحیٰ بن سعید بن المسیب سے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس عورت کو طلاق دی جائے پھر وہ حائضہ ہو جائے ایک یا دو حیض تک پھر اس کا حیض آنا بند ہو جائے تو وہ نو مہینے انتظار کرے
2
@chaudharysa21
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
تو ان کے پاس ان کا رب ایک صورت میں جلوہ گر ہو گا، جو پہلی صورت سے جس کو وہ دیکھ چکے ہوں گے، ملتی جلتی ہو گی ( یہ وہ صورت نہ ہو گی ) اب ان سے کہا جائے گا۔ اب تمہیں کس کا انتظار ہے؟
10
@chaudharysa21
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اسی طرح ان کے اعمال محض اکارت ہو گئے جیسے اس بکھری ہوئی اور اُڑی ہوئی راکھ کا جمع کرنا محال ایسے ہی ان کے بغیر ایمان والے اعمال کا بدلہ محال ۔ وہ تو وہاں ہوں گے ہی نہیں
6
@chaudharysa21
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
(آل عمران:117 میں ہے) یہ کفار جو کچھ اس حیات دنیا میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال اس آگ کے گولے جیسی ہے جو ظالموں کی کھیتی جھلسا دے۔ اللہ ظالم نہیں لیکن منکرین اپنے اوپر خود ظلم کرتے ہیں ۔
7
@chaudharysa21
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اور آیت میں ہے کہ ایمان والو اپنے صدقے خیرات احسان رکھ کر اور ایذاء دے کر برباد نہ کرو جیسے وہ جو ریا کاری کے لئے خرچ کرتا ہو اور اللہ پر اور قیامت پر ایمان نہ رکھتا ہو اس کی مثال اس چٹان کی طرح ہے جس پر مٹی تھی
8
@chaudharysa21
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
لیکن بارش کے پانی نے اسے دھو دیا اب وہ بالکل صاف ہو گیا یہ لوگ اپنی کمائی میں سے کسی چیز پر قادر نہیں اللہ وحدہ لاشریک کافروں کی رہبری نہیں کرتے۔
9
@chaudharysa21
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودِ پاک محبت سے پڑھتے رہیے، یہ دل کے سکون اور رحمتوں کا حسین وسیلہ ہے۔ ﷺ
پڑھیں
اللهم صلی على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@chaudharysa21