پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ سنی نوجوانوں کے میسجز، فون کالز کی بھرمار ہے جو فرقہ پرست تنظیم وحدت المسلمین کے ساتھ PTI کے اتحاد کے حوالے سے خاصے پریشان اور فکرمند ہیں۔ اور یہی سب یہی کہہ ��ہے ہیں کہ ہم نے تو عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن اس نے ہمارا ووٹ ایرانی انقلاب کے امپورٹرز کہ جھولی میں ڈال کر ہمیں سخت اضطراب میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں اگر پہلے پتا ہوتا تو ہم کبھی اس گناہ میں شریک نہیں ہوتے۔ انہیں بھی کہا اور آپ سے بھی یہی گزارش ہے کہ ہمارے سامنے یہ رونا رونے کے بجائے اپنی پارٹی قیادت کا گھیراؤ کریں جب تک کہ وہ اس بدترین فیصلے کو واپس نہیں لے لیتے۔عمار خان یاسر
ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز نے اپنے ویڈیو بیان میں شامی صاحب کی طرف سے کیے گئے دعوے کی تردید کردی۔ ایک طرف شامی صاحب کہتے ہیں انکو دھمکیاں دی گئی لیکن انہوں نے پھر بھی نتائج میں گڑبڑ کرنے سے انکار کردیا۔ دوسری طرف حامد میر صاحب شامی صاحب کے حوالے سے کہہ رہے ان پر دباو ہے اس لیے خبر کی تردید کررہے ہیں۔ اگر کوئی بندہ نتائج میں ردوب��ل نہیں کرتا تو وہ خبر کی تردید کے لیے دباو میں آجائے گا؟ کوئی لاجک والی بات تو ہونی چاہیے۔
@FarhanSaddiq104@Hammad_Azhar بھائی مسئلہ یہ ہے کہ وہ کسی پارٹی کا ممبر نہیں تھا ۔ اسی لیے تو آ پ کو بلا نہیں ملا کیوں کہ بلے کے بغیر تحریک انصاف کوئی پارٹی نہیں ہے
فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کی حقیقی آزادی کا سارا کچا چٹا کھولنے کی ٹھان لی ، تیار ہو جاؤ بہت مزہ انے والا ہے۔
اس چینل کو Subscribe کر کے سی فرسٹ کر لیں۔
https://t.co/6ckRlwoKQY
@FrontlineKamran شاہد بھائی یہ بندہ ایک تو پرانا مسلم لیگی ہے لاہور سے ایم پی اے رہ چکا ۔ دوسری بات یہ بندہ میرٹ پہ سیٹ بھی نہیں جیتا بلکہ خلائی طریقے سے جتوایا گیا ہے ۔ میں اسی حلقے کا رہائشی ہوں 8 فروری کو سارا دن پولنگ سٹیشنوں پہ دیکھتا رہا ہوں یہاں سے ن لیگ ہی جیت رہی تھی مگر صبح اس کو جتوایا
بس پی ٹی آئی پر میرا یہی اعتراض ہے کہ اتنا سب ہونے کے بعد بھی جب انہیں موقع ملے گا یہ فوج کو پکاریں گے بھی اور دوبارہ ان کی گود میں بیٹھیں گے بھی۔ اِن کی اسٹیبلمشنٹ سے لڑائی سویلین سپریمیسی کے لیے نہیں محض اقتدار کے لئے ہے۔ جب اقتدار مل گیا آرمی چیف پھر سے “قوم کے والد” ہوں گے۔