جن کی تنخواہ میں چلتی نہیں روٹی گھر کی
ان کے بچے بھی کھلونوں کی طلب رکھتے ہیں
ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم تو اس عمر میں سب رکھتے ہیں
#Everyone
٫٫تُم٬٬
جانتے ہو۔!
مجھے کیا پسند ہے؟؟
پُھولوں کی خُوشبو،
سَچی مُحبت،
چاندنی راتیں،
کوئل کی کُوک،
چاۓ،
پر سکون زندگی،
اچھی شَاعری،
اور سَب سے ذیادہ اس
تحریر کا پہلا لفظ۔
❤️🌹شب بخیر زندگی ❤️🌹