کل رات پاکستان پر جو حملہ ہوا، سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیوں ہوا،
پھر جب یہ تصویر دیکھی تو سب سمجھ میں آ گیا، کہیں یہ الیکشن ملتوی کرنے کی سازش تو نہیں ہو رہی؟؟
پچھلے سال 25 اگست کو ضلع کوہستان میں پانچ نوجوان سیلاب میں پھنس گئے اور پانچ گھنٹے یہ امداد کے لیے پکارتے رہے، سوشل میڈیا پر یوں ہی شور مچا مگر تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر نہیں پہنچا کیونکہ وہ بنی گالہ میں مہاتما نیازی کا رکشہ بنا ہوا تھا۔
#Battagram
60 لاکھ تنخواہ لینے والے کو 1300 یونٹ بجلی فری اور 600 روپے دیہاڑی کمانے والے کیلئے فی یونٹ 50 روپے یہ ہے
اسلامی جمہوریہ پاکستان
#ٹیکسزہمارےعیاشیاں_تمہاری