Happy birthday to the leader Pakistan had been waiting for. Today your people, the people of Pakistan have prevailed despite facing brutality and oppression for two years. You haven't given up and nor will we.
#HappyBirthdayImranKhan
نکلو اپنے ملک کی خاطر
نکلو اپنی نسلوں کو بچانے کی خاطر
اگر اب بھی نہیں نکلے تو اگلے 50 سال بد ترین غلامی اور فسطائیت کی زندگی جینی پڑے گی
یہ لوگ اپنے مفاد کی خاطر کچھ بھی کر رہے ہیں
عمران خان کا جیلر سے گفتگو 🚨
" جیلر صاحب اپ مجھے زہر نا دیں کیونکہ پھر میرے چاہنے و��لے اپکو چھوڑے گے نہیں ،
ہوسکتا ہے یہ لوگ مجھے کچھ دنوں میں پھانسی دیں ، لیکن پھانسی دیتے وقت آپ میرے چہرے پر کالا کپڑا نہ باندھنا اور ویڈیوں بنانا تاکہ میرا عوام مجھ کو دیکھ سکے ۔
@ImranRiazKhan ھائی کے پی حکومت تو نوٹس لے گی پر جو وفا میں عیاشیاں ہو رہی ہیں اسکا جواب کون دے گا عوام بلوں میں پس رہی ہے اور جناب انکے چونچلے ہی ختم نہیں ہو رہے