السلام علیکم! صبح بخیر 🌸
آج کا دن آپ کے لیے اللہ کی خاص رحمتوں، پوشیدہ برکتوں اور بے شمار خوشیوں سے بھرا ہو۔ ہر سانس نعمت بنے، ہر قدم کامیابی کی طرف لے جائے، اور ہر گھڑی محبتوں سے مہکے 🌷 آمین 🌺
#صبح_بخیر
✨🌻🤲🌸🌞💫
سب سے ایک گزارش ہے جو نماز پڑھتے ہیں وہ اور جو نہیں پڑھتے وہ نماز پڑھا کریں اور نماز کے بعد دعا کیا کریں
اپنے تما�� مظلوم مسلمانوں کے لیے ظالموں کے انجام کے لیے
میں نے کبھی نہیں کہا کہ میری پوسٹ کو ری پوسٹ کریں لیکن میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں یہ پوسٹ اپ کے لیے صدقہ جاریہ بنے
🌸 السلام علیکم،
صبح بخیر 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر صبح کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔
آپ کے دل کی ہر جائز دعا قبول فرمائے،
ہر پریشانی آسان کرے،
اور آپ اور آپ کے والدین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲💖
#صبح_بخیر#آمین
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر ☀️
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح رحمت، برکت، صحت، خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔
ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے، ہر دعا قبول فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔
آمین یا رب 🤲