حضرت امام حسینؓ، اُن کے اہلِ خانہ اور ساتھیوں نے یومِ عاشور پر ظلم و جبر کے خلاف بے مثال جرأت اور قربانی کا مظاہرہ کیا۔ اُن کی یہ قربانی ہمیں ہر دور میں انصاف کے لیے ظالموں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے۔
— عمران خان
#خان_بغیر_بجٹ_نامنظور
واقع کربلہ میں امام حُسین علیہ السلام ظالم کے خلاف ڈٹا رہا، سارا خاندان شہید ہوا، لیکن حق پر قائم رہا، اتنی بڑی قربانی دی، لیکن اس سے ہم نے سبق نہیں سیکھا،

قوموں کی سوچ کا دھارا بدل دینے والے لوگ بہت ہی کم ہوتے ہیں لوگ اکثر ذاتی کامیابی حاصل کرتے ہیں اور مشہور ہوجاتے ہیں، مگر وہ جو اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ اپنے پسماندہ طبقے کے لوگوں کی فلاح سوچیں قوم کے سوچنے کے انداز کو تبدیل کردیں, وہ اصل فاتح ہوتے ہیں۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین بہادروں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی۔
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#خان_بغیر_بجٹ_نامنظور
مقبولیت سروے !
پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے ؟
1- عمران خان 2- نواز شریف
3- بلاول بھٹو 4- علیم خان
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#خان_بغیر_بجٹ_نامنظور
[ عوامی سروے ]
اگر آپ عمران خان کی بہادر بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں تو آج اس ٹویٹ پر دل کھول کر اپنی محبت کا اظہار کریں، مروت جیسے جو خان کی بہنوں کے خلاف بولتے ہیں انہوں واضح شٹ اپ کال دیں !!
#خان_بغیر_بجٹ_نامنظور