8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لیں گے اس دھاندلی کا؟
#RehanaDarNA71