کی کوشش کریں گے، مگر مجھے اپنے یقین کیکرنے طاقت پر بھروسہ ہے۔ جب بھی میں نے اللہ سے تمہیں مانگا ہے، دل نے گواہی دی ہے کہ جو چیز اس یقین کے ساتھ مانگی جائے، وہ کبھی کھو نہیں جاتی🥺🫀👥
ہمارا سفر ابھی رکا نہیں _ یہ تو بس ایک آزمائشوں بھرا راستہ ہے جس کے آخر میں یقین کی روشنی کھڑی ہے۔ میں نے اپنے دل کو ایک ہی سچ سکھایا ہے کہ جب نیت ��اف ہو اور توکل صرف اللہ پر ہو تو ناممکن بھی راستہ دے دیتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم حالات ہمیں کتنی دور لے جائیں گے، لوگ ہمیں کتنی بار الگ
@PakistanJannatt Hum karachi k log hein karachi k ilawa kahin nh jyngy kyun ky yahan dusre sheron sy log akar rehte hein. Tou hum kyun rahyngy kahn or ja kr.
K*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنكُمْ*
*عیــد الفطر*
کـی خوشـــیاں بہت بہت مبارک
اللہ آپ کو اپنی رحمتوں اور نعمتوں میں ڈھانپ لے
گھر میں خوشیاں، دل میں سکون اور لبوں پر مسکراہٹ رہے
زندگی ہمیشہ خوشگوار رہے
آمین یا رب العالمین
منجانب
محمّد صائم انصاری