World mental health day 10 Oct 2026🧣🤍.....
ان تمام چہروں کے نام جن کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے غموں نے انہیں نڈھال کیا ان تمام لوگوں کے لیے جو اپنے فرائض پر قائم رہے اور مشکلیں انہیں گھیر کے لے گئیں اور انہون نے اپنا آپ کھو دیا ✨♥️
مجھے لگتا ہے کہ میں نے ایک قسم کی دھوکہ دہی کی ہے کیونکہ ایک دن میں نے اپنے اندر کی سب سے خوبصورت چیز ایک لڑکی کو دے دی تھی اور جب میری بیوی آئے گی تو اسے دیوالیہ بینک کی والٹ جیسی خالی روح کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔۔۔۔۔
زندگی میں ویسے نہیں گزار پا رہا جیسے میں گمان کرتا تھا جیسے میری ڈائری میں تخیل شدہ تصویریں ہین میرے زہن میں وہ محدود خاکے وہ ان پہ پورا نہیں اتر پایا معزرت دوستا
اور یہاں میں کسی خاص الخاص ذات کسی دوست کسی محبوب کسی رشتہ سے مخاطب نہیں ہوں میں خود سے مخاطب ہوں معزرت حسنین دوستا
زندگی آج اس مقام پہ ہے کہ میں چاہ کر بھی اسے اس مطابق نہیں جی پارہا جیسا میں کبھی خیال کیا کرتا تھا کہ میں ایسے جیوں گا ۔۔۔۔۔
وہ چند رشتہ وہ دوست احباب وہ محبتوں سے منسوب چہرے جن سے میں کچھ زیادہ ہی ایکسیپٹ کر لیتا ہوں معزرت دوستا۔۔۔۔۔۔
مجھے اب واپسی کا راستہ دیجے
زندگی میں کبھی چاہا تھا کہ ہم ایک بہترین ہم سفر کی تلاش کو اختتام کریں گے پھر ہم زندگی ایک بہترین زاویہ پر گزاریں گے جہاں خوشیوں کی آمدورفت ہماری سانسوں کی روانگی سے دوگنی رفتار پر ہوگی مگر میں وہ تمام زاویہ خود کو دینے سے قاصر رہا ہون معزرت دوستا۔۔۔